24/07/2026
ایک بار پِھر اہم خبر 📢📢📢
چھوٹیوں پر گئے افراد آج ہی اپنے ویزے سٹیٹس ضرور چیک کرلیں، کیونکہ اب ویزے سیسٹم میں کینسل ہورہے ہیں، کل سے بہت سے لوگوں کے سٹیٹس کینسل ہوچکے ہیں،
سٹیٹس نیچے دیئے گئے لینک سے چیک کرسکتے ہیں،پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کرے۔تاکہ لوگ رہنمائی حاصل کرسکے، شکریہ
https://smartservices.icp.gov.ae/echannels/web/client/default.html #/fileValidity