06/03/2017
آج ایک ٹی وی چینل پر بتا رھے تھے ایک سفاک باپ نے اپنے ہی ھاتھوں سے اپنی ہی دو معصوم بیٹیوں کو قتل کر دیا ھے صرف بیٹی ھونے کے جرم میں!!!! اس خبر کو سن کر دل سے دوبارہ آواز آئی کہ اپنی یہ پوسٹ دوبارہ شئیر کروں، آپ بھی پڑھے اور مزید آگے شئیر کریں۔
👈: پوسٹ میں آیت قرآن کو لکھنے میں ٹایپنگ غلطی ہوئی ہے جس کیلئے معذرت خواہ ہوں ۰
آپ سے گزراش ہے کہ جب بھی اس پوسٹ کو آگے شئر کرنا ہو تو ضرور اس تصحیح کیساتھ شئر کریں۰جزاک الله
وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لا تَعْلَمُونَ} سورة البقرة: 216،