Info with sarfraz

Info with sarfraz Meet Sarfraz:
Hi, I'm Sarfraz, your host and guide on this exciting journey. With years of experience

31/12/2025

Happy New year Every One ❤️🩷🧡💛💚🩵💜🤎🖤🩶

23/08/2025

emirates ever built a 7-star hotel in Dubai... the future of luxury travel is hereImagine - ai meets architecture, aiart becomes reality

04/10/2024

اب آپکو پریشان ھونے کی بالکل ضرورت نہیں۔۔۔

عمرہ پر جانے والے حضرات کے لئے خوش خبری ھمارے پاس کمپلیٹ کٹ موجود ہے جس میں (احرام)(بیلٹ)(ٹوپی)(تسبیح) (سفری جانماز)اور ...
15/09/2024

عمرہ پر جانے والے حضرات کے لئے خوش خبری
ھمارے پاس کمپلیٹ کٹ موجود ہے جس میں
(احرام)(بیلٹ)(ٹوپی)(تسبیح) (سفری جانماز)اور عمرہ کرنے کا مکمل طریقے کی کتاب)
لیڈیز کے لئے(حجاب) اور (ابایا) بچوں کے لیے بھی مکمل کٹ موجود ہیں ہے ۔۔
ہوم ڈلیوری بھی کی جاتی ہیں ڈیٹیل حاصل کرنے کے لیے
ھم سے ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں
کال واٹسپ[0524779647]
کال واٹسپ[0524042617]

30/08/2024

آپ بھی اگر بیرون ممالک سفر کرتے ہیں تو خیال رکھیں۔۔بہت اچھی خبر ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں
دوسروں کا بھی بھلا ہو سکھے۔

11/08/2024

آمین یارب العالمین۔۔
پاکستان زندہ آباد۔۔

08/08/2024

نائجیریا میں اسکول کے بچوں کا رزلٹ اچھا نہ آنے پر
پرنسپل نے بچوں کے والدین کو بلایا
اور وجہ بتائی کہ گھر میں اسکول میں پڑھائی کے دوران موبائل کا استعمال.

والدین کی رضامندی سے ٹیچرز نے بچوں کے ہاتھوں ہی ان کے موبائل کے ٹکڑے ٹکڑے کروا دیئے 👍

یہ حقیقت ہے کہ بچوں کے آنے والا مستقبل، ذہنی اور تعلیمی معیار گرنے کی سب سے بڑی وجہ موبائل ہی ہے

19/07/2024

How to start a tourism works in Dubai ..
Watch the complete video ...
دبئی میں سیاحت کا کام کیسے شروع کیا جائے۔...
ویڈیو مکمل دیکھیں

07/06/2024

جمعہ مبارک ❤️
ماشاءاللہ ❤️

07/06/2024

جمعہ مبارک ❤️🩷💚
یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے آج کے دن جتنے بھی تیرے بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا قبول اور مقبول فرما یا اللہ تیرے سوائے ہمارا کوئی بھی نہیں ہماری دعائیں قبول فرما میرے رب
آمین یارب العالمین🤲🤲🤲❤️
یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے آج کے دن جتنے بھی تیرے بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا قبول اور مقبول فرما یا اللہ تیرے سوائے ہمارا کوئی بھی نہیں ہماری دعائیں قبول فرما میرے رب
آمین یارب العالمین

28/05/2024

Coming very soon.Full video❤️
دبئی آکر آپ سیاحت کا کام کیسے کر
سکتے ہیں۔❤️
جلد آرہی ہے۔ مکمل ویڈیو❤️

Address

Bur Dubai
Dubai
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info with sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info with sarfraz:

Share