21/09/2026
20-09-2026
آج ٹورنٹو کراؤن رئیل اسٹیٹ کے اونر قیصر خان (جو کنیڈین سیٹیزن ہے) کے دعوت پر کاروان سپورٹس کلب عجمان میں انکے کمپنی کے سائے تلے منعقدہ کرکٹ میچ کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر انکے پر زور اسرار پر حاضرین کو محتصر حطاب بھی کیا۔