13/05/2026
صحافیوں کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈا نا منظور بلال فرید خان ہمارے شہر شنکیاری کا وہ سپوت ہے جو بلا جھجک سوال کرتا ہے اور ہمیں بحیثیت شنکیاری وال اس پر فخر ہے کہ جہاں پاکستان کے بڑے بڑے اینکروں کی ہمت نہیں ہوتی وہاں ہمارے چھوٹے سے شہر سے بلال فرید خان سوال کرتا ہے یقین مانے دل چوڑا ہو جاتا ہے جب اپنے دوست کو دیکھتے ہیں ۔۔۔سیاسی پارٹیوں کے ورکروں کی جانب سے منفی پروپیگنڈا کی بھرپور مذمت کرتے ہیں بائیکاٹ چینل کا نہیں نکمے سیاستدانوں کا کریں
We stand with bial Fareed stand my tv news network