Khamosh mohabbat خاموش مخبت

Khamosh mohabbat خاموش مخبت ❤️

‎دو گدھ‎اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟‎قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے ...
30/07/2023

‎دو گدھ

‎اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟

‎قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور

قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا

سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے

1993 میں سوڈان میں کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی

مشہور ‏Pulitzer Prize ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے سے

نوازا گیا۔ لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا

لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے

خود کشی کرلی

‎ایسا کیوں ہوا؟

‎دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا

کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر

پہنچ گئی تھی۔ تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر

کارٹر نے خودکشی کرلی

‎ہوا یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ

نے تصویر تو بہت زبردست لی لیکن یہ بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

‎کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے سنبھل کر جواب دیا کہ

یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ

جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا کہ اس دن وہاں دو گدھ تھے،

جن میں سے ایک کے ہاتھ میں كيمرا تھا

‎اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا اثر ڈالا کہ وہ ڈپریشن میں چلا گیا

‎اور آخر کار خوکشی کرلی

‎کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے

‎کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے

فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی

‎...... کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے

‎آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے اور موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے

ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ایسا کچھ نظر آتا ہے تو

فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا ہے وائرل کر دیتے ہیں ہمیں

‎آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر

جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے

بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے

فیس بک یا واٹس ایپ کے ... ذریعہ ساری دنیا میں پھیلا سکیں اور داد

حاصل کر سکیں

❤️
29/03/2023

❤️

Build the world with love.Nothing will happen from hatred.❤️❤️
27/03/2023

Build the world with love.
Nothing will happen from hatred.
❤️❤️

26/03/2023

Amazon Basics Smart A19 LED Light Bulb, Color Changing, 2.4 GHz Wi-Fi, 60W Equivalent 800LM, Works with Alexa Only, 1-Pack, Certified for Humans

Buy now click by link

https://amzn.to/3KafwH5

‏وزیرِاعظم سےپوچھا”ہماری اسرائیل سےکوئی بات چیت چل رہی”غصےسے”انکی تلاش میں ہوں جو یہ پراپیگنڈا کررہے”پوچھا “کشمیرپرسودےب...
05/09/2019

‏وزیرِاعظم سےپوچھا”ہماری اسرائیل سےکوئی بات چیت چل رہی”
غصےسے”انکی تلاش میں ہوں جو یہ پراپیگنڈا کررہے”
پوچھا “کشمیرپرسودےبازی”
جواب”میرےجیتےجی نہیں”
پوچھا”شریفس سےکوئی ڈیل”
کافی کچھ آف دا ریکارڈبتا کر کہا
“ان کا براحال”
پوچھا”زرداری صاحب؟”
آف دی ریکارڈ بتا کر کہا
“تھوڑا انتظار”۔۔ارشاد بھٹی

  Here comes the first look of newly wed traditionally dressed up Hassan Ali and his wife Samiya Khan.                  ...
21/08/2019


Here comes the first look of newly wed traditionally dressed up Hassan Ali and his wife Samiya Khan.

#شادی مبارک 💐💐

👉💜💛❤💚🇵🇰🇵🇰
19/08/2019

👉💜💛❤💚🇵🇰🇵🇰

کراچی میں مارے جانے والے بچے کو سب سے زیادہ تکلیف یہ سوچ کر ہوئی ہو گی کاش میں نے چھ سو کی بجائے چھ ارب کی کی چوری کی ہو...
19/08/2019

کراچی میں مارے جانے والے بچے کو سب سے زیادہ تکلیف یہ سوچ کر ہوئی ہو گی کاش میں نے چھ سو کی بجائے چھ ارب کی کی چوری کی ہوتی تو یہ لوگ مجھ سے ہاتھ ملانے میں بھی فخر محسوس کرتے ۔میرے پاس سے اگر چیف جسٹس شراب بھی برآمد کر لیتا تو اسے شراب ثابت نا کر پاتا۔
چھوٹے چورو میرا تم کو پیغام ہے جب بھی چوری کرنا اربوں کی کرنا کبھی روٹی کے لیے چوری نا کرنا ورنہ بے موت مارے جاوُ گے۔کیونکہ یہاں روٹی چور مارا جاتا ہے اور اربوں لوٹنے والا وکٹری کا نشان بناتا ہوا اس نظام کی ماں بہن ایک کر کے نکل جاتا ہے۔کہیں نا کہیں اس بچے کے مجرم تو ہم بھی ہیں....😥 copy

Address

West Riffa
2222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khamosh mohabbat خاموش مخبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khamosh mohabbat خاموش مخبت:

Share