Pakistani Milton

Pakistani Milton A FORUM OF PAKISTANI-CANADIAN BUSINESSES AND PEOPLE IN MILTON,OAKVILE AND HALTON HILLS TO SHARE THEIR VIEWS,PICTURES,EVENTS AND BUSINESS ACTIVITIES

10/18/2024

اُس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا

کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے

10/15/2024

ججوں کی تقرری کو ایک ایسی معتبر مشق کا حصہ بنایا جائے جو عدلیہ کو اعتبار و وقار دیکر اُسے سیاسی آلائشوں سے پاک کرسکے

10/11/2024

سرمایہ دارانہ عفریت نے انسانیت کا بند بند مضمحل کررکھاہے

10/09/2024

غصے اور نفرت کو سلیقے سے باہر نکلنے کا راستہ مل جائے تو انسانوں میں محبت ، رواداری اور مدارت کی ٹھنڈک باقی رہ جاتی ہے۔ ‘

10/08/2024

میں تضادستانی بنیادی طور پر تماش بین ہوں، مجھے صدیوں سے تماشا پسند ہے کہیں تماشا ہو رہا ہو تو مجھے سب فکرو فاقہ بھول جاتا ہے

10/07/2024

ہمیں آج تک نہ حسن اور صلاحیت کی تحسین کرنی آئی اور نہ شر اور برائی کی ملامت کا گْر سمجھ آیا

10/04/2024

کوئی معاملہ اسی لئے متنازع ہوتا ہے کہ اس میں فریقین الگ الگ موقف کے حامل ہوتے ہیں۔ ہر فریق تنازع کا حل اپنی خواہش کے مطابق چاہتا ہے جو عملاً ممکن نہیں

10/04/2024

صاحبان فکر کو اس پر سنجیدہ سوچ بچار کرنی چاہئے۔ دھیمے لہجے میں دلیل سے بات کرکے دوسروں کو قائل کرنا مہذب ہونے کی بھی علامت ہے

09/15/2024

Address

Toronto, ON

Telephone

+14168906601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Milton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani Milton:

Share