آپ بیتیاں

آپ بیتیاں China-based import & export business services for wholesalers and online sellers. B2B only. Trade terms: EXW | FOB | CIF.

We provide verified factory sourcing, product coordination, quality-focused supply, and export shipping support.

10/02/2026

Packaging Solutions

Packaging is no longer just protection — it’s branding.

Entrepreneurs who invest early in packaging usually scale faster.

Open to collaboration conversations.

📱 Wholesale iPhone & Android AccessoriesChina-based export sourcingChargers, cases & mobile gadgetsFactory pricing for v...
07/02/2026

📱 Wholesale iPhone & Android Accessories
China-based export sourcing
Chargers, cases & mobile gadgets
Factory pricing for volume buyers
Quality checked before shipment
Export documentation assistance
B2B sellers only
Shipping options: EXW | FOB | CIF
📩 Contact us

کچھ لوگ آپ سے دور ہونے کیلئے توہماتی بہانےتخلیق کر لیتے اور کچھ آپ کیساتھ رہنے کیلئے حقیقی وجوہات تخلیق کرتے رہتے ہیں۔من...
25/01/2026

کچھ لوگ آپ سے دور ہونے کیلئے توہماتی بہانےتخلیق کر لیتے اور کچھ آپ کیساتھ رہنے کیلئے حقیقی وجوہات تخلیق کرتے رہتے ہیں۔
منقول

25/01/2026

Motivation Fades, Identity Stays

Motivation comes and goes.
Identity stays.

Don’t ask, “How do I feel today?”
Ask, “Who am I becoming?”

When you see yourself as a builder, a learner, a professional —
you act accordingly.

Change the identity.
The habits will follow.,

15/01/2026

پیسہ خود بخود ختم نہیں ہوتا،
ہم اسے لاپرواہی سے ختم کرتے ہیں۔
جو شخص اپنے خرچ کا حساب رکھتا ہے،
وہ دراصل اپنی زندگی کا کنٹرول سنبھال لیتا ہے۔
ہر روپیہ ایک ذمہ داری ہے،
یا تو وہ آپ کے لیے کام کرے گا
یا آپ اس کے لیے کام کریں گے۔
انتخاب ہمیشہ آپ کا ہوتا ہے۔

17/10/2025

🌟 تقدیر اور تدبیر — انسان کی اصل آزمائش 🌟

انسان اس دنیا میں ایک مسلسل جدوجہد میں مبتلا ہے۔
زندگی کے ہر موڑ پر وہ تقدیر اور تدبیر کے درمیان پھنسا رہتا ہے۔
وہ کوشش کرتا ہے، خواب بُنता ہے، محنت کرتا ہے — مگر آخرکار فیصلہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے انسان کو کوشش کا اختیار دیا ہے،
مگر نتائج اپنی مشیت سے عطا فرماتے ہیں۔
یہی وہ نکتہ ہے جہاں ایمان اور بھروسہ کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔

💫 تدبیر انسان کی ذمہ داری ہے —
اپنے حصے کا کام پوری نیت، محنت، اور دیانت سے کرنا۔
اور تقدیر اللہ کا فیصلہ ہے —
جو ہمیشہ بہترین ہوتا ہے، چاہے بظاہر ہمارے حق میں نہ لگے۔

کامیابی تب ہی ملتی ہے جب انسان
اپنی تدبیر میں کمی نہ کرے
اور تقدیر پر کامل یقین رکھے۔

یاد رکھیں:

> "تقدیر ہر تدبیر پر بھاری ہے،
مگر اللہ اُن کی تقدیر بدل دیتا ہے جو اپنی تدبیر میں سچے اور خلوص والے ہوں۔"

تو اے انسان،
کوشش جاری رکھ، دل سے محنت کر،
اور انجام اللہ کے سپرد کر دے —
کیونکہ جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،
وہ کبھی خسارے میں نہیں رہتا۔ 🌸

‏جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھرحاصل کیا! محرومی کیا! جیت کیا،، ہار کیا ؟ 🔥
07/09/2025

‏جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا! محرومی کیا! جیت کیا،، ہار کیا ؟ 🔥

اگر........ جانوروں کا کوئی مذہب ہوتا تو....... انسان ان کا شیطان ہوتا!! 🤐💯
26/08/2025

اگر........ جانوروں کا کوئی مذہب ہوتا تو....... انسان ان کا شیطان ہوتا!! 🤐💯

24/08/2025

دُعا قَبول ہُونے میں دِیر نَہیں لگتی آئیں مِل کَر دُعا کَریں اللّه آپکی اور مِیری تَمام مُشکلات کو حَل فرمائے آمین🤲❤️

"اگر آپ اپنے ارد گرد موجود ہر شخص کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں، تو غلطی کریں، ٹوٹ جائیں اور گر پڑیں اور پھر تماشا دیکھیں۔"🔥💯
22/08/2025

"اگر آپ اپنے ارد گرد موجود ہر شخص کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں، تو غلطی کریں، ٹوٹ جائیں اور گر پڑیں اور پھر تماشا دیکھیں۔"🔥💯

Address

Meilan District
Haikou

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آپ بیتیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share