بارسلونا اردو انٹرٹینمنٹ

بارسلونا

   اردو انٹرٹینمنٹ 🇪🇸🇵🇰بارسلونا اردو انٹرٹینمنٹ 🇪🇸🇵🇰

منفی سوچ سے نجات کا پہلا قدم یہ تسلیم کرنا ہے کہ تمام انسان تخلیقی طور پر برابر ہیں۔ خاندانی پس منظر یا ذات پات انسان کی...
04/09/2026

منفی سوچ سے نجات کا پہلا قدم یہ تسلیم کرنا ہے کہ تمام انسان تخلیقی طور پر برابر ہیں۔ خاندانی پس منظر یا ذات پات انسان کی پہچان نہیں بنتی، بلکہ انسان کا اعلیٰ کردار اور اچھے اعمال ہی اسے بقیہ تمام لوگوں سے ممتاز اور برتر بناتے ہیں۔

Pakistani Community of Barcelona, Spain Pakistani community valencia Sufi City

❤️جو شخص گفتگو میں اپنی ذات، گھر ، لباساور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اس سے دور رہیں کیونکہ ایسا شخص ذہنی مریض ہ...
04/09/2026

❤️جو شخص گفتگو میں اپنی ذات، گھر ، لباس
اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اس سے دور رہیں کیونکہ ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے۔❤️🇵🇰

Pakistani Community of Barcelona, Spain Pakistani community valencia ABN news Pakistan Spain

بس تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے                 Pakistani Community of Barcelona, Spain AB...
02/09/2026

بس تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
Pakistani Community of Barcelona, Spain
ABN news Pakistan Spain Sufi City

           Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City
01/09/2026


Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City

🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸
31/08/2026

🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸🇵🇰🇪🇸

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ہےجبکہ شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہ...
31/08/2026

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے

جبکہ شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہی نہ دیتا

لہذا جہالت خوف پیدا کر کے ، صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے
Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City

31/08/2026

بھائی لا مستقبل تباہ ٹا ٹا چا چا بائے بائے ختم
゚viralシ

سیوٹا (Ceuta) میں تارکینِ وطن کے بحران نے پورے یورپ میں ردعمل کو جنم دیا ہے، جس کے تحت جارجیا میلونی نے اسپین کے ساتھ سر...
31/08/2026

سیوٹا (Ceuta) میں تارکینِ وطن کے بحران نے پورے یورپ میں ردعمل کو جنم دیا ہے، جس کے تحت جارجیا میلونی نے اسپین کے ساتھ سرحدی کنٹرول دوبارہ نافذ کرنے کا متنازعہ فیصلہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایک پیچیدہ انتخابی حکمتِ عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد 'ووکس' (Vox) سیاسی جماعت کو مضبوط بنانا اور ہجرت کے معاملے پر ہسپویہ حکومت کے طرزِ عمل پر تنقید کرنا ہے۔ اس اقدام کے اثرات انتہائی اہم ہیں۔
゚viralシ
Pakistani Community of Barcelona, Spain Raza Hussain

31/08/2026

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے
جبکہ شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہی نہ دیتا
لہذا جہالت خوف پیدا کر کے ، صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے

Dirección

Avenida Eduard Maristany
Badalona
08918

Teléfono

+34614407298

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando بارسلونا اردو انٹرٹینمنٹ publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir