Qatar News Urdu

Qatar News Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qatar News Urdu, Business service, Doha.

26/04/2021
معاصرہ ختم ہونے بعد قطر ایئرویز کی فلائٹ  دوحہ سے جوہانسبرگ جانے والی سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ۔جبکہ ام...
07/01/2021

معاصرہ ختم ہونے بعد قطر ایئرویز کی فلائٹ دوحہ سے جوہانسبرگ جانے والی سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ۔
جبکہ امارات کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطر کے مابین ٹرانسپورٹ ایک ہفتے کے اندر شروع کریں گے۔

04/01/2021

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہوائی ور زمینی راستے آج رات سے کھل جائیں گے۔

‏حمادبن خلیفہ یونیورسٹی قطرنےگریجوایشن،ماسٹراور پی ایچ ڈی کے لئے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔مفت ٹیوشن، رہائش اورٹکٹ کے علاو...
12/12/2020

‏حمادبن خلیفہ یونیورسٹی قطرنےگریجوایشن،ماسٹراور پی ایچ ڈی کے لئے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔مفت ٹیوشن، رہائش اورٹکٹ کے علاوہ ماہانہ وطیفہ بھی۔پی ایچ ڈی کےخواہشمندشادی شدہ افرادکےلئے مفت فیملی رہائش بھی۔یکم فروری آخری تاریخ ہے۔

Scholarships at Hamad Bin Khalifa University

apply for Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar 2021. HBKU Scholarships are for outstanding students to study in Qatar on fully funded scholarships

سب کو اہل اسلام اور اہل قطر کو عید مبارک۔ اللہ آپ کی آپ کے  اہل و عیال کی  دکھ پریشانیاں دور کرے۔ آمین
31/07/2020

سب کو اہل اسلام اور اہل قطر کو عید مبارک۔
اللہ آپ کی آپ کے اہل و عیال کی دکھ پریشانیاں دور کرے۔ آمین

09/05/2020
01/05/2020

حمد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھڑا قطر ائیرویز کا مسافر طیارہ جو بوئنگ کمپنی ڈریم لائینر کا تھا تیز آندھی کی وجہ سے دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا تھا جو قطر ائیرویز ہی کا ائیر بس 350 تھا۔ واضع رہے وبائی مرض کرونا کی وجہ سے قطر کے ساتھ ساتھ دنیا کی بڑی ائیر لائنز کے آپریشنز بہت زیادہ معطل ہوئے ہیں ماسوائے کارگو کے۔ جس میں قطر امدادی سامان کی ترسیل میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
Video courtesy Aeronews

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qatar News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share