Sky Business & Social Club

Sky Business & Social Club Also promote members businesses.

Sky Business & Social Club formed in 2019 by a group of enthusiastic and well-known people of East London to promote Social and cultural interaction among the different communities and promote love and harmony.

Monthly Meeting of Sky Business and Social Club – 15.1.2026The Sky Business and Social Club successfully held its first ...
18/01/2026

Monthly Meeting of Sky Business and Social Club – 15.1.2026

The Sky Business and Social Club successfully held its first monthly meeting of 2026 with full member participation. The meeting included detailed discussions on member welfare and planned activities for the year ahead. The atmosphere was cordial and engaging throughout.

Members later gathered for dinner, followed by a cake-cutting ceremony. Additionally, members based abroad shared their business experiences, contributing valuable insights to the meeting. Overall, the event was both productive and enjoyable.
Photo courtesy by Naseem Mir

سکائی بزنس اینڈ سوشل کلب کی ماہانہ میٹنگ ایتھرو کے پاس واقع ایک بہترین ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں کمیٹی کا باقاع...
16/12/2025

سکائی بزنس اینڈ سوشل کلب کی ماہانہ میٹنگ ایتھرو کے پاس واقع ایک بہترین ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں کمیٹی کا باقاعدہ قرعہ اندازی کے ذریعے اجرا کیا گیا اور شرکاء کے لیے اعلیٰ معیار کے لذیذ کھانوں کا شاندار انتظام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ماجد خان، ساجد خان اور وسیم رحمان کی سالگرہ بھی نہایت خوش اسلوبی سے منائی گئی، جس سے محفل کی رونق دوبالا ہوگئی۔ مزید برآں، مسعود جدون کی کمیٹی بھی نکالی گئی۔ مجموعی طور پر تمام شرکاء نے اس خوشگوار تقریب کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا.

15.6.2025🌙✨ Sky Business and Social Club celebrates a joyful Eid Milan Party and Musical Evening! 🎉🎶It was a wonderful g...
24/06/2025

15.6.2025

🌙✨ Sky Business and Social Club celebrates a joyful Eid Milan Party and Musical Evening! 🎉🎶
It was a wonderful gathering filled with smiles, laughter, and the spirit of Eid. Mr Rizwan Mahmood, Chief information Officer
Visionary Computer Solutions (Pvt.) Limited and Wajid Ali Khan, Director Printtone Printers Abbottabad was guest of honour’s also got the shield and certificates.

Great to see all our members enjoying the evening with warmth, unity, and entertainment. Special thanks to singer Shafaq Ali and Zulfiqar Ali Actor for the Great Performance.
Sky Business & Social Club

ماشااللہ ماہِ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا خزانہ اور عبادات کا خزینہ جس میںلندن کی سیاسی ،سماجی،اور کاروباری شخصیت وسیم رح...
15/03/2025

ماشااللہ ماہِ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا خزانہ اور عبادات کا خزینہ جس میں
لندن کی سیاسی ،سماجی،اور کاروباری شخصیت وسیم رحمان Waseem Rahmanنے افطار ڈنر کا مقامی ریسٹورنٹ میں اہتمام کیا جس میں میئر چوھدری لیاقت، مئیرعبدلعزیز،صاحبزادہ جہانگیر سینیر لیڈر پی ٹی آئی،معظم سندھوکونسلر ،رضوان سلہریا، ساجد خان ،حافظ توصیف، زبیر اکرم،نصیر فیروز،مرزا اخلاق،شیخ معظم ،طاہر محمود،عابد خان،محمد ابراہیم، جمیل شاہ،محمد آصف ،رانا دین ،ماجد خان، احمد،لارڈ پاشا،عاصم یوسف، بیرسٹر سردار ظفر،اور کثیر تعداد میں شرقاء نےشرکت کی مشہور نعت خواں ریحان قریشی نے محفل کو مسحور کر دیا اور نسیم میر نے فوٹو گرافری کے فرائض سرانجام دیے۔

12 / 01 / 2025 / اتوار لندن یوکے سکائ بزنس اینڈ سوشل کلب یوکے کے عہدادراں کا اجلاس زیرصدارت ڈاکٹر عبدالغفورعزیزلک چہرمین...
12/01/2025

12 / 01 / 2025 / اتوار لندن یوکے
سکائ بزنس اینڈ سوشل کلب یوکے کے عہدادراں کا اجلاس زیرصدارت ڈاکٹر عبدالغفورعزیزلک چہرمین سکائ بزنس اینڈ سوشل کلب کے دفتر میں ہوا جس میں ڈاکٹر عبدالغفورعزیز لک چہرمین محمد ساجد خان وائس چہرمین وسیم الرحمان شیخ جرنل سیکٹری رانا دین محمد جائنٹ سیکٹری محمد ماجد خان انفارمیشن اینڈ پرس سیکٹری نے شمولیت کی۔

14/08/2024

From the members of Sky Business Social Club, London, we wish all the overseas Pakistani’s a Happy Independence Day!

جشن آزادی مبارک پاکستان ‏اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے ہر مشکلات سے دور فرمائے...
14/08/2024

جشن آزادی مبارک پاکستان

اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے ہر مشکلات سے دور فرمائے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین 🤲🏻
سب سے پہلے پاکستان
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚🇵🇰🙌🏻

Sky Business & Social Club

Fraud Alert: Once again 😡Someone created a fake ID with my name and my profile pic. Kindly report the fake account immed...
24/01/2024

Fraud Alert:

Once again 😡

Someone created a fake ID with my name and my profile pic. Kindly report the fake account immediately and do not accept friend request and communicate with fake ID.

کسی نے میرے نام کی جعلی آئ ڈی فیس بک پر بنا لی ہے مہربانی کر کے رپورٹ کر دیں۔



I do not have any other Facebook account apart from this account. I will not be responsible for any action made by Criminals who made my fake account and sending requests to my friends. Beware of scammers.

فیس بک والی سواریاں اپنے سامان کی حفاظت خود کرے۔😜



سکائ بزنس اینڈ سوشل کلب لندن کے بینر تلے محفل میلادکا پروگرام لندن کےمشہورریسٹورنٹ چوہدری بوفٹ میں منعقد ہوا۔ جسکے مہمان...
17/12/2023

سکائ بزنس اینڈ سوشل کلب لندن کے بینر تلے محفل میلادکا پروگرام لندن کےمشہورریسٹورنٹ چوہدری بوفٹ میں منعقد ہوا۔ جسکے مہمان خصوصی لیوشم بارو کے سوک مئیر کونسلر توصیف انور Cllr Tauseef Anwar, Civic Mayor and Speaker of the London Borough of Lewisham
تھے۔ اس کے علاوہ سیفی فون ڈیشن کے پیرصوفی منصورصاحب نے بھی اس پروگرام کو رونق بخشی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف قاری مطلوب صاحب کو حاصل ہوا. تقریب میں پاکستان سے آے مشہور نعت خوان ریحان قریشی نے اپنی خوبصورت اواز سے گل عقیدت پیش کرکے ناظرین سے خوب داد وصول کی۔
لندن کے لوکل نعت خوان جناب محمد حارث خان نے بھی خوبصورت کلام پہش کیا۔ نعت رسول مقبول ساجد خان او محمد ابراھیم ، نے بارگاہ رسالت میں پیش کی- کلب کے چیرمین جناب ڈاکٹر عبدالغفور عزیز نے مہمان خصوصی مہر لیوشم جناب توصیف صاحب کا شکریہ ادا کیا. اس ماہ کی لکی ڈرا جناب ابراہیم کے حق میں آیا ۔ مہمان خصوصی جناب مئیر لیوشم توصیف انور صاحب نے اپنے خطاب میں سکائ کلب کے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا اور موجودہ حالات پر بھی تبادلہ خیال پہش کیا۔ فلسطین کے حوالے سے بھی انہوں نے بات کی جو نہتے فلسطینوں پرظلم ہو رہا ہے ۔پروگرام کے اختتام پر چئرمین سکائ کلب جناب ڈاکٹر عبدالغفور عزیز صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اختتام پر سب حضرات نے لزیزکھانوں سے لطف اندوزہوئے۔

Fraud Alert: Someone created a fake ID again with my name and my profile pic. Kindly report the fake account immediately...
04/11/2023

Fraud Alert:

Someone created a fake ID again with my name and my profile pic. Kindly report the fake account immediately and do not accept friend request and communicate with fake ID.

کسی نے میرے نام کی جعلی آئ ڈی فیس بک پر بنا لی ہے مہربانی کر کے رپورٹ کر دیں۔

https://www.facebook.com/profile.php?id=61553146591029



I do not have any other Facebook account apart from this account. I will not be responsible for any action made by Criminals who made my fake account and sending requests to my friends. Beware of scammers.

فیس بک والی سواریاں اپنے سامان کی حفاظت خود کرے۔😜



Address

827-829 High Rd
Ilford
IG3 8TD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Business & Social Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share