Syeda Sana Shah Bukhari

Syeda Sana Shah Bukhari I M Syeda sana Shah Bukhari, from UK liverpool, Currently studying in Islamabad.its my original Page. I like Truly, Honest, And I don’t like liars.

I believe in honesty, loyalty, and taking care of the girl خالی دل کا اچارنہیں ڈالنا مجھےلہذا میری کئیرکریں

بھت دکھ ھوا آج۔۔آج دل بہت پریشان ھے قسم سے کھانا کھانے کو بھی دل نہیں کر رھا۔۔۔۔۔پہلے ھی  3 سے 4 ماہ تک SURVIVE  کرنا ھے...
22/06/2026

بھت دکھ ھوا آج۔۔آج دل بہت پریشان ھے قسم سے کھانا کھانے کو بھی دل نہیں کر رھا۔۔۔۔۔پہلے ھی 3 سے 4 ماہ تک SURVIVE کرنا ھے۔جب تک ٹھیکہ جات نہیں مل۔جاتے۔۔، اوپر سے موبائل ٹوٹ گیا۔۔۔😭😭😭😭😭 ۔ ۔ کسی سے کہوں تو شائد۔سینکڑوں موبائل مل جائیں۔ مگر عزت کے ساتھ اگر کوئی ادھار گفت کردے تو۔۔۔ مطلب اگست کے آخرمیں لوٹا سکتی ھوں ۔۔۔ پلیز۔۔۔۔ مجھے موبائل لینا ھے ۔۔۔۔🙏🙏🙏🙏🙏

کتنی گھڑیاں بدل کے دیکھ چکیوقت پھر بھی نہ  بن  سکا  میرا           ゚
21/06/2026

کتنی گھڑیاں بدل کے دیکھ چکی
وقت پھر بھی نہ بن سکا میرا

دبئی سے کون ھے اس وقت ۔۔؟ ۔۔۔Dubai
20/06/2026

دبئی سے کون ھے اس وقت ۔۔؟
۔
۔
۔
Dubai

پھر کبھی تیری صداؤں پہ نہیں لوٹیں گے زندگی ہم تیری چوکھٹ سے اٹھائے ہوئے لوگ        ゚
20/06/2026

پھر کبھی تیری صداؤں پہ نہیں لوٹیں گے
زندگی ہم تیری چوکھٹ سے اٹھائے ہوئے لوگ

19/06/2026

مَیں پورے دھیـــان سے تمہیں دیکھوں گی اور تُم
اک سرسری نظر سے مرا دھیـــان دیکھنا

کوئی خطا ہوئی تو، مری جاں ! خطا مُعـــاف
مجھ سے ملو تو تم مرے اوســـان دیکھنا

19/06/2026

ھر پھول کی قسمت میں کہاں ناز عروساں۔
کچھ پھول تو کھلتے ہیں مزاروں کے لیے۔۔۔

میں اس وقت پریشان ھو ۔۔🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
17/06/2026

میں اس وقت پریشان ھو ۔۔🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹

اس نے سلوا بھی لیے ہوں گے سیاہ رنگ لباس۔۔۔۔اب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی۔۔۔وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی۔۔۔ہر روز چوک...
17/06/2026

اس نے سلوا بھی لیے ہوں گے سیاہ رنگ لباس۔۔۔۔
اب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی۔۔۔
وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی۔۔۔
ہر روز چوکھٹ پہ دیا جلاتی ہوگی۔۔۔۔

16/06/2026

میں اداس تھی، مگر میری مینجر نے مجھے حوصلہ دیا۔ اور کہو چل کریں۔ 😅😅

Address

Liverpool
CH415LH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Sana Shah Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syeda Sana Shah Bukhari:

Shortcuts

Share