19/12/2022
*تمہاری کامیابی کے درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے جس کا نام ہے "کل"۔۔*
*میں کل یہ کروں گا..*
*میں کل سے محنت سٹارٹ کروں گا..*
*میں کل سے شروعات کروں گا، بس کل سے میں نے اپنی زندگی کو ایک نیا موڑ دینا ہے، وہ کل بھی نہیں آتا کیونکہ کامیابی کی شروعات آج اور ابھی سے ہوتی ہے..*
*کل نے تو ابھی آنا ہے مگر آج کو تم کل کے انتظار میں ضائع کررہے ہو، بغیر کچھ کیے اچھے وقت اور کل کا انتظار کاہل لوگ کرتے ہیں, زندگی کی حقیقت آج ہے جس میں تم سانس لے رہے ہو, اس آج کو ایسا گزارو جسکی وجہ سے تمہارا کل آسان ہو*💓