10/08/2026
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک اور 16 اگست کو وزیراعلی ہاؤس لاہور "دھرنا" کے سلسلہ میں منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔