Sardar shahid aftab chughtai official

Sardar shahid aftab chughtai official Politician with a purpose. Entrepreneur by instinct. Motivational speaker driven to uplift minds and move hearts.

Creating impact where leadership, strategy, and passion meet.

29/08/2026

ایڈمن

23/08/2026
ایڈمنشرقی باغ کی سیاسی فضا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار قمر الزمان صاحب کی انتخابی مہم دن بدن مضبوط ہوتی جا ...
23/07/2026

ایڈمن

شرقی باغ کی سیاسی فضا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار قمر الزمان صاحب کی انتخابی مہم دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ اس کامیابی کے سفر میں پارٹی کے متحرک رہنما اور کیمپین انچارج سردار شاہد آفتاب چغتائی بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

سردار شاہد آفتاب چغتائی کی شب و روز محنت، عوامی رابطہ مہم اور سیاسی بصیرت کے باعث مختلف سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد سردار قمر الزمان صاحب کے قافلے میں شامل ہو رہی ہے۔ عوامی حمایت کا یہ بڑھتا ہوا سلسلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شرقی باغ کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان شاء اللہ عوامی طاقت، کارکنوں کی محنت اور قیادت کی بہترین حکمتِ عملی کے باعث سردار قمر الزمان صاحب شرقی باغ سے بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کریں گے۔

ایڈمن !پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار شاہد آفتاب چغتائی کے الیکشن آفس میں سردار ضیاالقمر صاحب چھیتروڑہ سے  سردار خور...
23/07/2026

ایڈمن !پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار شاہد آفتاب چغتائی کے الیکشن آفس میں سردار ضیاالقمر صاحب چھیتروڑہ سے سردار خورشید صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر ہار پہنا کر خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔

اس موقع پر سردار خورشید صاحب نے اپنے پورے خاندان سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ سردار شاہد آفتاب چغتائی کے ساتھ مل کر پارٹی کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے سفر میں بھرپور کردار ادا کریں گے!

ایڈمنپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار شاہد آفتاب چغتائی کے قریبی عزیز لیاقت صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اخت...
23/07/2026

ایڈمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار شاہد آفتاب چغتائی کے قریبی عزیز لیاقت صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر امیدوار حلقہ شرقی باغ سردار قمرالزمان صاحب نے لیاقت صاحب کو ہار پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر موجود شرکاء نے اس شمولیت کو پارٹی کے لیے نیک شگون قرار دیتے ہوئے سردار شاہد افتاب چغتائی اور سردار قمرالزمان صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

Address

Manchester

Telephone

+923006660350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar shahid aftab chughtai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar shahid aftab chughtai official:

Shortcuts

Share