Noor-e-AbuBakar Collection

Noor-e-AbuBakar Collection Radiance of Faith and Fragrance. Let's Journ with AbuBakar

28/01/2026
09/01/2026

Comming soon Inshallah

Noor-e-AbuBakar Collection keep following plz👏
05/01/2026

Noor-e-AbuBakar Collection keep following plz👏

05/01/2026

اندھیری قبر کی تنہائی میں جب فرشتے مجھ سے سوال کریں گے، دل تھر تھرا اٹھے گا اور زبان لرزنے لگے گی۔ اس لمحے میرا سب سے بڑا سہارا میرا ایمان اور میرا عشقِ رسول ﷺ ہوگا۔ میں عاجزی سے عرض کروں گا کہ میری پہچان دولت یا مقام نہیں، صرف یہ ہے کہ میں رحمتِ عالم ﷺ کا امتی ہوں۔
Plz follow Noor-e-AbuBakar Collection keep supporting

Noor-e-AbuBakar Collection    Plz follow Page
01/01/2026

Noor-e-AbuBakar Collection


Plz follow Page

بسم اللہ الرحمن الرحیمسورۃ النحل – پارہ 14، آیت 112وَضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً يَأْ...
17/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سورۃ النحل – پارہ 14، آیت 112

وَضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّن كُلِّ مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِاَنْعُمِ اللّٰهِ فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَالْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا يَصْنَعُوْنَ۔ (112)

اور اللہ نے ایک بستی کی مثال بیان کی ہے جو (بستی) امن واطمینان سے (آباد) تھی، ہر طرف سے اس کے (باسیوں کے) پاس کھلے رزق بآسانی آتے تھے، پھر اس (بستی والوں) نے اللہ کی نعمتوں کا انکار کیا تو اللہ نے ان کے اعمال کی بدولت بھوک اور خوف کا لباس ان پر چڑھا دیا۔

تصور کریں...ایک ایسا شخصجس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں۔پینے کے لیے صاف پانی نہیں۔بھوک ایسی، کہ درد کو سہنے کے لیےاپنے پیٹ پ...
02/08/2025

تصور کریں...

ایک ایسا شخص
جس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں۔
پینے کے لیے صاف پانی نہیں۔
بھوک ایسی، کہ درد کو سہنے کے لیے
اپنے پیٹ پر پتھر باندھتا ہے۔
یہ کوئی پرانی داستان نہیں۔
یہ آج ہو رہا ہے۔
فلسطین میں۔
یہ بقا کی کوشش نہیں —
یہ نسل کشی ہے۔
آنکھیں بند مت کرو۔
خاموشی ظالم کا ساتھ ہے۔


🕊️
🩸
🌍
📢
📲
🔎

31/07/2025

دوست کا انتخاب
دوست وہ نہیں جو صرف ہنسی خوشی کے لمحوں میں ساتھ ہو،
بلکہ وہ ہے جو آپ کی آخرت کا بھی خیر خواہ ہو۔
زندگی کے ہر موڑ پر بہت سے چہرے ساتھ ہوتے ہیں،
مگر سچا دوست وہی ہے جو آپ کو گناہ کی اندھیروں سے نکال کر نیکی کے راستے پر لے آئے،
جو آپ کی خاموشیوں میں دعا بن جائے،
جو دنیا کی وقتی خوشیوں کی بجائے آپ کی جنت کی فکر کرے،اور جب آپ بھٹکنے لگیں تو آپ کا ہاتھ تھام کر رب کی طرف لوٹا دے۔ایسے دوست کو صرف "دوست" کہنا کم ہے،وہ تو رب کی طرف سے بھیجا گیا انمول تحفہ ہوتا ہے۔دوستی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں۔کیونکہ وہ لوگ جو آپ کو رب سے جوڑتے ہیں،
اصل میں وہی آپ کو زندگی میں کامیاب اور آخرت میں سرخرو کرتے ہیں۔
جیسے قرآن میں بھی فرمایا گیا ہے:
"الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍۢ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا ٱلْمُتَّقِينَ"
(سورۃ الزخرف: 67)
یعنی: "قریبی دوست اُس دن (قیامت کے دن) ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، سوائے پرہیزگاروں کے۔"
اللہ ہمیں ایسے نیک، مخلص اور آخرت کی فکر رکھنے والے دوست عطا فرمائے، اور ہمیں بھی کسی کے لیے ایسا ہی دوست بننے کی توفیق دے۔ آمی

26/07/2025


M***i Iqbal Wasfi

Address

Kupwara
193222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-AbuBakar Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share