20/10/2022
اسلام وعلیکم
شاہ بابا گروپ پراہیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ شہبہ کنسٹریکشن کا آغاز ہوا
پہلے مرحلے میں ممتاز بھائی کا گھر دعا اور صدقہ سے آغاز کیا ہے
اللہ تعالیٰ بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام انکے گھر میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے الٰہی آمین