JUST SMILE

JUST SMILE IMRAN KHAN TIGER

29/01/2026
29/01/2026

ہم بہت سخت ردعمل دیں گے حکومت نے مجرمانہ کام کیا ہے عمران خان کے فیملی کو خبر بھی نہیں دی گئی
شفیع جان

29/01/2026

سہیل افریدی اڈیالہ روانہ
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے سارے کھمبے اڈیالہ پہنچیں شاباش

29/01/2026

امریکیوں کو مان ہے کہ ابراہم لنکن بیٹے کو ڈبویا نہیں جا 🥺🥺سکتا ، یہ 20 سے 25 سال سمندر میں رہ سکتا ہے“

29/01/2026

امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری ، سعودی عرب اور یو اے ای کا امریکا کو سرزمین دینے سے انکار - - ایران کا جواب کیا ہو سکتا ہے ؟؟

29/01/2026

لاہور ایک ماں اور اسکی بچی مین ہول میں گرگئی ماں کی نعش مل گئی جبکہ بچے کی تلاش جاری جبکہ پنجاب حکومت اس کو فیک نیوز کہہ رہی ہے
سب کی ماں اگئی ہے ماں اور بچے کو کھاگئی ہے

جب عطاء تارڑ اور خواجہ آصف بیٹھے اور پریس کانفرنس شروع ہوئی تو اختیار ولی غیرمعمولی خوش نظر آرہے تھے۔مجھے پختہ یقین ہوگی...
29/01/2026

جب عطاء تارڑ اور خواجہ آصف بیٹھے اور پریس کانفرنس شروع ہوئی تو اختیار ولی غیرمعمولی خوش نظر آرہے تھے۔
مجھے پختہ یقین ہوگیا کہ واقعی انہوں نے کوئی ٹھوس ثبوت لائے ہیں کہ وادی تیراہ میں آپریشن پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کروا رہی ہے۔
پھر عطاء تارڑ نے ایک کتاب اٹھائی اور فرمایا:
اس میں لکھا ہے کہ آفریدی قبائل 160 سال پہلے بھی برفباری کے باعث نقل مکانی کرتے تھے
بس، میں نے موبائل بند کیا، دو اومنی ڈول سر درد کی گولیاں کھائیں اور سو گیا۔
کیونکہ جب حال کے ظلم کا جواب
160 سال پرانی تاریخ سے دیا جائے
تو نیند ہی بہتر علاج ہوتی ہے

تھانہ بٹل کی حدود کڑمنگ پائیں سے ملنے والی نا معلوم نعش۔۔۔پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ گھر والوں تک پہنچ جائے
29/01/2026

تھانہ بٹل کی حدود کڑمنگ پائیں سے ملنے والی نا معلوم نعش۔۔۔پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ گھر والوں تک پہنچ جائے

28/01/2026

تھانہ بٹل کی حدود سے جو لڑکی کی ڈیڈ باڈی ملی ہے وہ کڑمنگ کٹھ سے ہے نکال رہے ہیں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUST SMILE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUST SMILE:

Share