Dshopee MART

Dshopee MART Business is the main objective/motive of this page.

11/08/2025

میں دانش صدیق واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیےفیس بک اور میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

یااللہ  اس شب  برات کے صدقے میرے ابو جان کی مغفرت فرما دے اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت  ھو چکے ھیں سب کی بخشش فرم...
24/02/2024

یااللہ اس شب برات کے صدقے میرے ابو جان کی مغفرت فرما دے اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ھو چکے ھیں سب کی بخشش فرما آمین ثم آمین😭😭

قاضی کا فیصلہ جوتے کی نوک پر۔۔سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔تاجدار ختم نبوت زندہ باد۔
22/02/2024

قاضی کا فیصلہ جوتے کی نوک پر۔۔
سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد۔

15/08/2022

DSHOPEE MART was founded in June 2022 in Abbottabad. DSHOPEE MART is a Gernal store.

Address

Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dshopee MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share