SUUIA

SUUIA News Promotion Development online Business

Ethics
02/01/2026

Ethics

02/01/2026
ہمیشہ عاجز رہیں آپ ہمیشہ تروتازہ نہیں رہیں گےہمیشہ عاجز رہیں کیونکہ یہ ایک ایسی خوبی ہے جو زندگی کے ہر مرحلے پر انسان کے...
23/10/2025

ہمیشہ عاجز رہیں آپ ہمیشہ تروتازہ نہیں رہیں گےہمیشہ عاجز رہیں کیونکہ یہ ایک ایسی خوبی ہے جو زندگی کے ہر مرحلے پر انسان کے ساتھ رہتی ہے۔ دنیا کی زندگی میں انسان جس قدر بھی طاقتور ہو، ابھرتا ہے اور عروج حاصل کرتا ہے، لیکن ایک وقت ایسا آتا ہے جب یہ سب زوال پذیر بھی ہوتا ہے۔ فطرت کے اس اصول کے تحت، آپ ہمیشہ تروتازہ نہیں رہیں گے۔ زندگی میں عروج و زوال کا سلسلہ چلتا رہتا ہے، اور اسی لیے یہ ضروری ہے کہ انسان ہمیشہ عاجزی کا مظاہرہ کرے، تاکہ جب کبھی حالات بدلیں تو وہ انہیں سنبھال سکے اور کامیابی یا ناکامی سے متاثر ہوئے بغیر اپنے دل کو مطمئن رکھ سکے۔ عاجزی انسان کو سچے معنوں میں عظیم بناتی ہے۔

06/04/2025

سورت توبہ بتاتی ہے کہ جب ایمان والوں پر کفر کی طرف سے مشکل گھڑی آتی ہے تو ان میں تین گروہ بن جاتے ہیں۔ پہلا گروہ اُن لوگوں کا ہے جو :

یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْؕ-وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ
اپنے مال اور جانوں کے ساتھ جہاد کرتے ہیں اور اللہ (ایسے ) متقی لوگوں کو خوب جانتا ہے۔ (سورت توبہ: 44)

دوسرا گروہ اُن لوگوں کا ہے جو جہاد کرنا چاہتے ہیں لیکن اسباب نہیں ہیں، اپنے مسلمان بھائیوں سے کندھے ملا کر کفر کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں لیکن مجبور ہیں کہ لڑ نہیں سکتے، یہ وہ گروہ ہے جس کے جذبے جوان اور بلند ہیں، ہمت مضبوط ہے ، نیت صاف ہے ، دل اپنے مسلمانوں بھائیوں کی محبت سے کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، ان کے بارے میں فرمایا:

وَّ لَا عَلَى الَّذِیْنَ اِذَا مَاۤ اَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحْمِلُكُمْ عَلَیْهِ۪ - تَوَلَّوْا وَّ اَعْیُنُهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا اَلَّا یَجِدُوْا مَا یُنْفِقُوْنَ
ان لوگوں پر کوئی گناہ نہیں ہے جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ (اے نبی ﷺ !) تمہارے پاس اس غرض سے آئے کہ تم انہیں کوئی سواری مہیا کر دو اور تم نے کہا کہ میرے پاس تو کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس پر میں تمہیں سوار کر سکوں۔ تو وہ اس حالت میں واپس گئے کہ ان کی آنکھیں اس غم میں آنسوؤں سے بہہ رہی تھیں کہ ان کے پاس خرچ کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ (سورت توبہ: 92)

تیسرا گروہ وہ ہے جو مسلمانوں میں رہتا ہے ، لیکن ایمان و کفر کی جنگ میں اپنے آپ کو نیوٹرل سمجھتا ہے، اس کے دل اور ضمیر پر ہوا میں بچوں کی بکھرتی لاشیں، چیختی ماؤں کی صدائیں، آزردہ و زخمی نوجوان، ملبے میں بکھرے قرآن کے اوراق، خون میں لتھڑی زمین، نشانہ بنتی ہسپتالیں اور آگ کے شعلوں سے جلتی گلیاں کچھ بھی اثر نہیں کرتیں، اسے کٹتے مسلمانوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ گروہ مشکل سے مشکل گھڑی میں بھی مسلمانوں کو ہی موردِ الزام ٹھہراتا ہے، اِس کے پاس حق بات نہ کہنے کے ہزار عذر ہیں، یہ زمین کے ساتھ لگ کر زندہ رہنے کو ترجیح دیتا ہے، یہ گلی کے کتے کے مر جانے پر افسوس کرتا ہے لیکن مسلمانوں کو خون میں نہلا دینے کا افسوس نہیں کرتا، یہ بلیوں کے حق پر تو بولتا ہے لیکن معصوم بچوں کے اُدھڑتے جسموں پر زبان گنگ ہو جاتی ہے، یہ اس لیے کہ اس گروہ کے دل پر مہر لگ چکی ہے:

اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ وَ هُمْ اَغْنِیَآءُۚ-رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِۙ-وَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
الزام تو اُن لوگوں پر ہے جو مال دار ہونے کے باوجود تم سے اجازت مانگتے ہیں ، وہ اس بات پر خوش ہیں کہ وہ پیچھے رہنے والی عورتوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اور اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے، اس لیے انہیں حقیقت کا پتہ نہیں ہے۔ (سورت توبہ: 93)

یہ گروہ ائیر کنڈیشن روم میں بیٹھ کر دیوار پر لگی ایل سی ڈی سے نیوز سن کر کہتا ہے کہ ہم نے تو کہا تھا کہ جنگ کے میدان میں نہ جاؤ، اگر ہماری بات مانتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا:

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ اِذَا ضَرَبُوْا فِی الْاَرْضِ اَوْ كَانُوْا غُزًّى لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْاۚ
اے ایمان والو! ان کافروں کی طرح نہ ہونا جنہوں نے اپنے بھائیوں کے بارے میں کہا جب وہ سفر میں یا جہادمیں گئے کہ اگریہ ہمارے پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ قتل کئے جاتے ۔ (سورت آل عمران: 156)

لیکن اصل بات یہ ہے کہ :

كَرِهَ اللّٰهُ انْۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ وَ قِیْلَ اقْعُدُوْا مَعَ الْقٰعِدِیْنَ
اللہ نے ان کا اٹھنا پسند ہی نہیں کیا، اس لیے انہیں سست پڑا رہنے دیا اور کہہ دیا گیا کہ جو (اپاہج ہونے کی وجہ سے) بیٹھے ہیں، ان کے ساتھ تم بھی بیٹھ رہو۔ (سورت توبہ: 46)

خدا ہمیں ایسی بے عقل "دانشمندی" سے بچائے اور جب تک جسم میں جان ہیں، اہل حق کے ساتھ کھڑا ہونے، ان کی مدد کرنے، ان کےلیے آواز بننے اور (بوقت مجبوری ) ان کے غم میں رونے کی توفیق بخشے ۔ آمین

23/03/2025

For those who do computer jobs.
Ctrl + E - Select all
Ctrl + N - Black
Ctrl + C - Copy
Ctrl + D - Top up
Ctrl + B - Search
Ctrl + G - Save
Ctrl + L - Replace
Ctrl + K - Italic
Ctrl + U - New Workbook
Ctrl + A - Open
Ctrl + P - Print
Ctrl + R - Nothing Right
Ctrl + S - Underline
Ctrl + V - Hit
Ctrl W - Close
Ctrl + X - Crop
Ctrl + Y - repeat
Ctrl + Z - Undress
F1 - Help
F2 - Edition
F3 - Paste The Name
F4 - Repeat last action
F4 - When entering a formula, change between absolute/relative references
F5 - Go at
F6 - Next panel
F7 - Spell Checker
F8 - Expansion Mode.
F9 - Recalculate all the books
F10 - activate menu bar
F11 - New Graphics
F12 - Save As
Ctrl +: - Insert current time
Ctrl +; - Insert current date.
Ctrl + " - Copy the value of the cell above
Ctrl + '- Copy the formula of the cell above
Change - Compensation adjustment for additional functions in the Excel menu
Shift + F1 - What's it?
Shift + F2 - Edit cell comment
Shift + F3 - Paste function in formula
Shift + F4 - Looking for next
Mayus + F5 - Search
Mayús + F6 - Front Panel
Mayús + F8 - Add to selection
Shift + F9 - Calculate the active spreadsheet
Shift + F10 - Popup Menu View
Shift + F11 - New Spreadsheet
Mayús + F12 - Save
Ctrl + F3 - Set name
Ctrl + F4 - Close
Ctrl + F5 - XL, restoration window size
Ctrl + F6 - Window of the next workbook
Shift + Ctrl + F6 - Previous workbook window
Ctrl + F7 - Move window
Ctrl + F8 - Resize window
Ctrl + F9 - Minimize Workbook
Ctrl + F10 - Maximize or Restore Window
Ctrl + F11 - Insert 4.0 macros sheet
Ctrl + F1 - open file
Alt + F1 - Insert graph
Alt + F2 - Save As
Alt + F4 - Exit
Alt + F8 - Macro Dialogue Panel
Alt + F11 - Basic Visual Editor
Alt + 64 - @
CTRL + Esc. You can quickly return to the home screen. And nothing happened here.
Ctrl + Shift + F3 - Create a name using row and column tag names
Ctrl + Shift + F6 - Front window
Ctrl + Shift + F12 - Print
Alt + Shift + F1 - New Spreadsheet
Alt + Shift + F2 - Save
Old + = - AutoSum
Ctrl + `- Change formula value / display
Ctrl + Shift + A - Insert argument names into the formula
Alt + arrow down - auto view list
Alt+' - Style Dialogue format
Ctrl + Shift + ~ - General Format
Ctrl + Shift +! - Coma format
Ctrl + Shift + @ - Time format
Ctrl + Shift + # - Date Format
Ctrl + Shift + $ - Coin format
Ctrl + Shift +% - Percentage Format
Ctrl + Shift + ^ - Exponential Format
Ctrl + Shift + & - Place the contour edge around the selected cells
Ctrl + Shift + _ - Remove contour edge
Ctrl + Shift + * - Select the current region
Ctrl ++ - Insert
Ctrl + - - delete
Ctrl + 1 - Cell Dialogue Format
Ctrl + 2 - Black
Ctrl +3 - italic
Ctrl +4 - Underline
Ctrl + 5 - Touched
Ctrl + 6 - Show / Hide objects
Ctrl + 7 - Show / Hide standard toolbar
Ctrl + 8 - Alternating scheme symbols
Ctrl + 9 - Hide lines
Ctrl + 0 - Hide columns
Ctrl + Shift + (- Show lines
Ctrl + Shift +) - Show columns
Alt or F10 - activate menu
Ctrl + Tab - In Toolbar: Next Toolbar
Shift + Ctrl + Tab - In the toolbar: Previous toolbar
Ctrl + Tab - In a book: activate the next book
Keyboard + Ctrl + Tab - In a c folder: activate the previous folder
Chip - Next Tool
Mayus + Tab - Previous Tool
Walk in - Place your order
Mayus + Ctrl + F - Dropdown list of sources
Mayus + Ctrl + F + F - Cell Dialogue Frame Format Tab Source
Keyboard + Ctrl + P - Point Size Dropdown List.

10/02/2025
اگر کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا نہ ہو، تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لو اور چلتے رہو..!!
05/02/2025

اگر کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا نہ ہو، تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لو اور چلتے رہو..!!

ایسی بد معاشی کا کیا فائدہ۔۔ آپ کی بوڑھی ماں سردی سے ٹھٹرتی جیل کے دروازے پر  پنڈ اٹھا کر کھڑی اپنے بچے کو ایک نظر دیکھن...
02/02/2025

ایسی بد معاشی کا کیا فائدہ۔۔
آپ کی بوڑھی ماں سردی سے ٹھٹرتی جیل کے دروازے پر پنڈ اٹھا کر کھڑی اپنے بچے کو ایک نظر دیکھنے کو ترس رہی ہوتی ہے۔
بہن کی شادی پر خرچ ہونے والے پیسے وکیل،،عدالتوں وغیرہ میں خرچ ہو جاتے ہیں،🥺
خداراہ اپنی ذہنی بدمعاش سوچ کو بدلیں کسی کی بات پر تھوڑا سا صبر و استقامت دکھانا ،،
آپکے بہت سے مسائل کو حل کر سکتا ہے
اپنے والدین بہن بھائیوں کے لیے سوچیں

لکھا پڑھا معاشرہ ،،

سویڈن میں قرآن کو نذرِ آتش کرنے والے شخص کو لائیو سٹریمنگ کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیاتفصیل: https://bbc.in/3Efm...
30/01/2025

سویڈن میں قرآن کو نذرِ آتش کرنے والے شخص کو لائیو سٹریمنگ کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
تفصیل: https://bbc.in/3EfmolQ

Address

Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUUIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUUIA:

Share