Sitara Online Store Pakistan

Sitara Online Store Pakistan آن لائن آپ اپنی پرانی تمام الیکٹرانکس پراڈکٹس موبائل،لیپ ٹاب اور دیگر الیکٹرانکس حالات خریر اور بیچ سکتے ہیں۔

30/03/2025
05/01/2023

لوگوں کو فالتو کے کاغذات اور بوسیدہ نظام سے جان چھڑاؤ اور آسانیاں پیدا کرو دنیا جدت کی طرف جا رہی ہے اور ہم بلڈ گروپ کا پتہ کرنے کیلئے لیبارٹریوں پر انحصار کرتے ہیں اور ڈومیسائل بنوانے کیلئے مختلف دفتروں پٹواریوں کے پاس چکر لگاتے ہیں ان کو نادرا سے منسلک کر کے کمپیوٹرائزڈ کرکے شناختی کارڈ میں ضم کیا جائے مزید یہ کہ تعلیمی بورڈ کی ڈی ایم سی اسناد بھی نادرا سے آنلائن منسلک کی جائیں ساتھ میں نکاح فارم برتھ سرٹیفیکیٹ دیگر سروسز نادرا سے منسلک کر کے آنلائن کریں تانکہ دوبارا لینے میں آسانیاں پیدا ہوں۔ دیگر ممالک تیزی سے ترقی کر رہے ہیں کچھ محکمے نکمے ہیں اور ویسے ہی ہم پر بوجھ بنے ہوئے ہیں جیسے ہم شناختی کارڈ گم ہو جائے تو کسی بھی نادرا دفتر سے بنوا سکتے ہیں لیکن ڈومیسائل یا تعلیمی اسنا د نہیں اور وہ بھی مخصوص بورڈ سے اس لئے ان سب چیزوں کو جیسے انہوں نے کوویڈ 19کو نادرا سے منسلک کیا تو جب چاہو جہاں سے چاہوں بندہ نکال سکتا ہے آسانی ہے اسی طرح آپ اپنی تعلیمی اسناد بورڈ نادرا کو بھیج دے نادرا اپنے ڈیٹا بیس میں ڈال دے بندہ اس کی کاپی یا کوئی دستاویز دکھا کر یا اس کے شناختی کارڈ پر سیو اس کی اسناد فیس لے کر پرنٹ کر دے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ عوام کی آسانی اور کافی سارے محکموں کی ذلالت سے بچا جا سکتا ہے۔

27/11/2022

صاف ستھری اور واضح تصویر

06/10/2021

پیسکو اسسٹنٹ لائن مین کا پورے صوبے میں ایک ہی پیپر اور وہ بھی ٹائم سے پہلے مارکیٹ میں آگیا تھا۔

تمام عالم اسلام اور خصوصاً کشمیر و فلسطین شام کے مسلمانوں کو عید مبارک اور اپنی دعاؤں میں تمام عالم کے مظلوم مسلمانوں کے...
13/05/2021

تمام عالم اسلام اور خصوصاً کشمیر و فلسطین شام کے مسلمانوں کو عید مبارک اور اپنی دعاؤں میں تمام عالم کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دعا بھی کیجئے گا۔

یوم قرارداد پاکستان
23/03/2021

یوم قرارداد پاکستان

14/03/2021

i need Huawei nova plus original screen panel white colour or dead set. Anyone who want to sell plz contact me contct no.03132526210

19/01/2021

پارٹ نمبر تین مکمل پارٹ دیکھیں

Watch now
19/01/2021

Watch now

computer repairing part 2

11/01/2021

اسسٹنٹ لائن مین ناصر محمود سب ڈویژن گڑہی حبیب اللہ پیسکو سٹی مانسہرہ (i)کے حوالے سے کسی کو بھی کسی حوالے سے کوئی مسئلہ ہے مجھے واٹس ایپ پر رابطہ کریں جلد ہی اس حوالے سے میٹنگ کر کے متعلقہ اداروں کو رپورٹ اور مراسلے بھیجے جائیں گے اور نیب کو بھی اس کی کاپی دی جائی گی اس حوالے سے اداروں سے رابطے کے حوالے سے بھی میں آپ کو جلد گائیڈ لائن جاری کر دوں گا۔
03009195607

23/05/2020
12/05/2020

اگر کسی کے پاس موبائل یا الیکٹرانکس کا سامان یاان سے متعلق پارٹس وغیرہ ہیں تفصیلات اور قیمت کے ساتھ انباکس کریں۔

Address

Farooqabad Dalola Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923132526210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara Online Store Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sitara Online Store Pakistan:

Share