𝒞𝑀 𝒦𝒫𝒦 𝒮𝓊𝒽𝒶𝒾𝓁 𝒜𝒻𝓇𝒾𝒹𝒾

  • Home
  • Pakistan
  • Adina
  • 𝒞𝑀 𝒦𝒫𝒦 𝒮𝓊𝒽𝒶𝒾𝓁 𝒜𝒻𝓇𝒾𝒹𝒾

𝒞𝑀 𝒦𝒫𝒦 𝒮𝓊𝒽𝒶𝒾𝓁 𝒜𝒻𝓇𝒾𝒹𝒾 👑 Representing Khyber Pakhtunkhwa with pride — CM KPK

15/01/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت سیف سیٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس. وزیراعلیٰ کا سیف سیٹیز منصوبے پر کام مزید تیز کرنے اور مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت
• وزیراعلی کا منصوبے کی باقی ماندہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور ضم اضلاع تک توسیع کے لیے ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت
• وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے سیف سیٹیز اتھارٹی کے قیام کے لیے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دے دی

• وزیر اعلیٰ نے ضم اضلاع میں سیف سیٹیز منصوبے کے لیے 24 گھنٹے سولر انرجی کی فراہمی کی بھی ہدایت دی،

• 31 جنوری 2026 تک پشاور سیف سٹی منصوبہ مکمل کر لیا جائے گا۔ سیف سیٹیز منصوبے کے تحت ڈی آئی خان میں 88، بنوں 76 اور لکی مروت میں 47 مقامات پر کیمرے لگائے جا رہے ہیں ، 31 جنوری تک منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ بریفنگ

• کرک، ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیف سیٹیز منصوبے کے لیے پی سی ون تیار ہے، ٹانک میں 45، کرک 40 جبکہ شمالی وزیرستان کے 37 مقامات پر جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ بریفنگ

• منصوبے کے تحت پشاور میں 133 مقامات پر 711 جدید کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔ 88 اے این پی آر ، 84 ایف آر، 376 جی ایس کیمرے، 5 تھرمل کیمرے 80 باڈی کیم سمیت دیگر جدید آلات سے پشاور کو سیف سٹی بنایا جا رہا ہے، بریفنگ

• پشاور میں کیمروں کی تنصیب کے لیے کھمبے لگانے کا 80 فیصد کام مکمل، 46 مقامات پر کیمروں کی تنصیب مکمل، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر پر 85 فیصد کام مکمل ہے، ضم اضلاع کو سیف سیٹیز بنانے کے لیے سروے مکمل کر لیا گیا ہے ، بریفنگ

• پورے صوبے کو مرحلہ وار سیف سٹی بنایا جائے گا، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، سیف سیٹیز منصوبہ امن و امان اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے، محمد سہیل آفریدی

• جدید ٹیکنالوجی سے لیس سیف سیٹیز منصوبہ جرائم کی روک تھام اور امن کی بحالی میں مؤثر کردار ادا کرے گا، سیف سٹی نظام پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد میں نمایاں اضافہ کرے گا، محمد سہیل آفریدی

15/01/2026

ضلع ٹانک میں آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت اور اظہارِ یکجہتی کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی ٹانک روانہ

Address

Adina

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

00923015469302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒞𝑀 𝒦𝒫𝒦 𝒮𝓊𝒽𝒶𝒾𝓁 𝒜𝒻𝓇𝒾𝒹𝒾 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share