13/08/2022
"آزادی کے رنگ نادرا کے سنگ"
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر نادرا عہد کرتا ہے کہ ہر پاکستانی 🇵🇰 کو شناخت کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے جدت اور خدمت کے سفر پر گامزن رہے گا۔