کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں ۔۔ اسے کہتے ہیں ہرڈ سائیکالوجی ۔۔۔ یعنی ریوڑ کی نفسیات
Herd Psychology
اور عام زبان میں بھیڑ چال۔۔
ہرڈ تھیوری ۔۔ Herd theory کا مطلب کسی انفرادی عمل کا پورے گروپ یا گروہ کا فالو کرنا یا عمل کرنا بغیر کسی براہ راست ڈائرکشن کے ۔۔۔ یہ بات زیادہ تر جانوروں میں دیکھی جاتا سکتی ہے جیسے مچھلیوں کا ایک سمت تیرنا یا پرندوں کا اڑنا یا بھیڑوں کا چلنا ۔۔ مگر انسانوں میں بھی یہ عمل اس وقت بہت زیادہ دیکھا جاتا ہے جب سیاست یا مذہب کا معاملہ ہو کیونکہ اس میں مرکزی یا بنیادی ہدایات سے انحراف کر لیا جاتا ہے ۔۔
اور صرف ایک بھیڑ چال میں لوگ چلتے ہیں اور اپنے اور سماج کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں ۔۔ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہی مذہبی اور سیاسی بھیڑ چال کو ختم کرنا ہے ۔۔
07/11/2021
30/07/2021
Whatsup number 03465659066
26/07/2021
ڈاک اسماعیل خیل میں غم کا سماں
انتہائی ہی غم کی خبر پیر رحمت کریم صاحب بقضائے الہی وفات پاگیا ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین. نماز جنازہ کا ٹائم بعد میں لکھا جائے گا
30/06/2021
سیاست دان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپئے پکڑاتے ہوئے کہا
" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" - -
سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -
اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی آور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا بازپرس ہوگی.
Be the first to know and let us send you an email when NADRA E-Sahulat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.