29/06/2026
دھان کی پنیری کی منتقلی کے بعد پودے کی افزائش اور بڑھوتری کا عارضی طور پر متاثر ہونا ٹرانسپلانٹ شاک کہلاتا ہے. دھان کی فصل سے شاندار پیداوار حاصل کرنے کیلئے پودے کو ٹرانسپلانٹنگ شاک سے محفوظ کرنا انتہائی ضروری ہے.
اسی ضرورت کے مدّنظر رکھتے ہوئے (ایوال گروپ اے جی فارما)کی دھان کی پنیری کو ٹرانسپلانٹنگ شاک سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک جدید کیمسٹری "انونسا" فراہم کر رہا ہے. انونسا کو پنیری منتقلی کے 1-2 دن پہلے استعمال کریں اور دھان کی صحت مند فصل کی بنیاد رکھیں.
مزید معلومات کے لیے
واٹس ایپ کریں
03071575403
03056241979