Madina optical center Puran

Madina optical center Puran Optical center Puran Aloch

19/02/2026

Dr zubair Saib❤️❤️

Available
10/02/2026

Available

08/02/2026
Royal Law Frime
24/11/2025

Royal Law Frime

24/11/2025

Blocate

عوامی آگاہی(Public Awareness)              وائرل کنجکٹوائٹس. (Pink Eye) 🔴 یہ کیا ہے؟وائرل کنجکٹوائٹس ایک تیزی سے پھیلنے ...
17/08/2025

عوامی آگاہی(Public Awareness)

وائرل کنجکٹوائٹس. (Pink Eye)

🔴 یہ کیا ہے؟
وائرل کنجکٹوائٹس ایک تیزی سے پھیلنے والا آنکھوں کا انفیکشن ہے جو ایک شخص سے دوسرے کو لگ جاتا ہے۔

⚠️ علامات:

آنکھوں کی لالی اور خارش

پانی جیسا یا پیلا چپچپا مواد نکلنا

ہلکا درد یا جلن

پلکوں کی سوجن

بعض اوقات بخار یا گلے کی خراش

🧼 پھیلنے سے بچاؤ:

ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں۔

آنکھوں کو رگڑنے یا چھونے سے پرہیز کریں۔

تولیہ، تکیہ، میک اپ یا آئی ڈراپس دوسروں کے ساتھ استعمال نہ کریں۔

آنکھ سے نکلنے والے مواد کو صاف کپاس/ٹشو سے صاف کریں اور فوراً پھینک دیں۔

💊 علاج:

اگر شدید درد، نظر کی کمی، یا روشنی سے حساسیت ہو تو فوراً آنکھوں کے ماہر سے رجوع کریں۔

✅ یاد رکھیں: صفائی اور احتیاط ہی سب سے بڑا علاج ہے!

فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کل بروز اتوار ظہور میڈیکل کمپلیکس پورن
28/06/2025

فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ
کل بروز اتوار ظہور میڈیکل کمپلیکس پورن

دعوت نامہ           السلام علیکم!ہم آپ کو خوشی کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ فری میڈیکل کیمپ  کا انعقاد کیا جا رہا ہے:⬅️ تار...
26/06/2025

دعوت نامہ السلام علیکم!
ہم آپ کو خوشی کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے:

⬅️ تاریخ: 29 جون، بروز اتوار
📍 مقام: ظہور میڈیکل کمپلیکس، آلوچ پورن
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک
🩺 عائشہ فاؤنڈیشن اینڈ البصارت آئی فاؤنڈیشن

یہ فری میڈیکل کیمپ جناب انجینئر امیر مقام وفاقی وزیر برائے سیفران امور کشمیر و گلگت بلتستان کے خصوصی تعاون سے،کمشنر افغان کمشنریٹ شکیل محمد خان صافی اور پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیلتھ افغان کمشنریٹ ڈاکٹر غفور احمد خان کے زیر نگرانی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔جس کا مقصد افغان مہاجرین اور مقامی آبادی پورن،مارتونگ،
مخوزی،چکیسر کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
👁️ البصارت آئی فاؤنڈیشن کے خصوصی تعاون سےڈاکٹر سید اکبر شاہ (ماہر امراض چشم) بھی البصارت فاؤنڈیشن کی جانب سے مریضوں کا معائنہ کریں گے۔آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ، علاج اور ادویات دی جائیں گی۔

کیمپ میں مہیا کی جانے والی مفت طبی سہولیات:
✅ جنرل چیک اپ
✅ ماہر ڈاکٹرز کی مشاورت
✅ خواتین و بچوں کے امراض کی تشخیص
✅ بلڈ پریشر و شوگر کی جانچ
✅ مفت ادویات کی فراہمی
✅فزیوتھراپسٹ
✅معذور افراد (سپیشل پرسن)کے چیک آپ
✅ آئی سپشلٹ (ماہر امراض آنکھ)
نوٹ:
مرد و خواتین کے لیے علیحدہ چیک اپ کا مکمل انتظام موجود ہے۔

آپ، آپ کے اہلِ خانہ اور دوست احباب کو اس فلاحی طبی موقع پر دل کی گہرائیوں سے مدعو کیا جاتا ہے۔
آئیے، اپنی صحت کی حفاظت اور بہتری کے لیے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

رابطہ برائے معلومات:
📞 0345-1521926

اللہ ہم سب کو خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔
والسلام


منتظمین:
کمشنر افغان کمشنریٹ
پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیلتھ افغان کمشنریٹ خیبرپختونخواہ

11/05/2025

Address

Zahoor Medical Complex Puran
Aloch

Telephone

+923489134867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina optical center Puran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share