26/05/2026
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
تمام اہلِ اسلام کو Sufi Rice Traders کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
قربانی صرف جانور کی نہیں،
اپنی خواہشات کو اللہ کے لیے قربان کرنے کا نام بھی ہے۔