Chill Corner

Chill Corner ہنسی علاج غم ہے۔۔۔۔ خوش رہیے خوشیاں بانٹیے!!! Join hands, work with us online and earn money. Be confident and change your life.

This page is about to share business ideas, sales, marketing, online shopping and other online businesses for women.

03/04/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

فرہاد #
10/09/2025

فرہاد #

آپ سب کو ہماری طرف سے حج مبارکاور جہاں جہاں آج عید ہے ان سب کو بہت بہت عید مبارک 😍😇❤️❤️💫💫
06/06/2025

آپ سب کو ہماری طرف سے حج مبارک
اور جہاں جہاں آج عید ہے ان سب کو بہت بہت عید مبارک 😍😇❤️❤️💫💫

15/05/2025

لاہوری ہمیشہ غلط راستہ بتاتے ہیں اس بات کا دکھ نہیں ہے
مگر انکے پاس سمندر اور بندرگاہ ہے یہ بات ہم سے اتنے سالوں تک کیوں چھپائی
یہ بات اندر سے کھائے جا رہی ہے 😔😏

 #انوشے
14/05/2025

#انوشے

14/05/2025

"‏فیصل آباد میں جنگ کے دوران کوئی ڈرون نہیں آیا ، کیا ہم دشمن نہیں ہیں"

ایک فیصل آبادی کا شکوہ

Cartoon published in an American newspaper 😂
12/05/2025

Cartoon published in an American newspaper 😂

ایک تصویر - پوری جنگ کا خلاصہ-توں شاکر آپ سیانا اِیں۔۔۔ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھشاکر شجاع آبادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
12/05/2025

ایک تصویر - پوری جنگ کا خلاصہ
-
توں شاکر آپ سیانا اِیں۔۔۔
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ

شاکر شجاع آبادی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
एक तस्वीर - पूरा युद्ध ख़त्म।
-
धन्यवाद, आप स्वयं एक प्रतिभाशाली व्यक्ति हैं।
हमारे चेहरे को पढ़िए, हमारे हालात के बारे में मत पूछिए।

शाकिर शुजा अबादी

جب رافیل طیارے پہلی مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ...
12/05/2025

جب رافیل طیارے پہلی مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ
"بڑے پرندے آخر کار یہاں ہیں۔"

اس کے جواب میں ایک گورے نے لکھا تھا۔

"ہوشیار رہیں اسے پاکستان مت بھیجیں ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔"

گورے نے جو لکھا تھا وہ پاکستانی پائلٹ نے سچ کر دکھایا۔

*بھارت اور ہندوستان مل کر بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے یہ انڈیا کیا چیز ہے 😜😁😂 #  #فرہاد ۔۔۔۔۔۔۔
11/05/2025

*بھارت اور ہندوستان مل کر بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے یہ انڈیا کیا چیز ہے 😜😁😂 #
#فرہاد ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Attock City
43600

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chill Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chill Corner:

Share