Shamma Cricket Club KisraN

Shamma Cricket Club KisraN in case of Abuse language or bad comment person will be derict block no excuse ...!!!

11/06/2025

Tabish Waseem

11/06/2025
11/06/2025

کل نوتھیں کرکٹ گراؤنڈ میں شمع برانڈ کی طرف سے اور کی اوپننگ جوڑی نے پرانی ياديں تازہ کر دی نومی نے دو میچز میں 13 چھکے اور پانچ چوکے لگا کر شائقین کرکٹ سے بھرپور داد وصول کی اس کے علاوہ وجاجت برادرز رمضان حاجی سفارش اور عبید نے بولنگ اور بیٹنگ تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
✌🏻

29/04/2024

Ajaoo fr ho jy muqalba
❤💚💙

13/04/2024

💚❤💙 Ready o Fr 💚💙❤

💕💕💕💕💕💕Malik Sahb Xpecial MubarkaN ALLAH brkat Dy💕💕💕💕💕
13/04/2024

💕💕💕💕💕💕Malik Sahb Xpecial MubarkaN ALLAH brkat Dy💕💕💕💕💕

07/03/2024

Alhamdulillah
Mission Completed
❤💙💚

01/03/2024

خاموشی سے دھوکہ نہ کھا جانا آفرین والو

16/12/2023

شمع برانڈ کا بڑا نقصان ۔۔۔۔۔۔🍬
برانڈ کی آن ہم سب کی شان کپتان محمد رمضان نے جزوی طور پر ریٹائرمنٹ کی درخوست دے دی
ISPR

فخرے کسراں فخرے اٹک   کو پاکستان نظریاتی پارٹی میں سپورٹس ونگ اٹک کا  #صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیںجیسا کے آ...
09/12/2023

فخرے کسراں فخرے اٹک کو پاکستان نظریاتی پارٹی میں سپورٹس ونگ اٹک کا #صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے شمع برانڈ کا پہلے دن سے یہ منشور رہا ہے کے نوجوان نسل کی حفاظت کرنا اس لیے ہمیں ملک فواد علی صاحب سے بہتر کوئی لیڈر نہیں مل سکتا تھا ملک فواد علی جو کے ایک لمبے عرصے تک شمع برانڈ کے سپاونسر رہے ہیں ہم اپنے پورے برانڈ کی طرف سے آپ کو بھرپور سپورٹ کی یقن دہانی کراتے ہیں اس کے ساتھ ہم جناب شہیر حیدر ملک سیالوی صاحب کے بھی بیحد شکر گزار ہیں کے وه ہمیشہ کی طرح ہماری امیدوں پے پورا اترے اور ہمارے لیے بہترین لیڈر کا انتخاب کیا

Address

Kisran
Attock City

Telephone

+923445633578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamma Cricket Club KisraN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category