SWABI Punjab AGRO Service

SWABI Punjab AGRO Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWABI Punjab AGRO Service, Pest Control Service, KHAN MARKET SHADI KHAN Road NEAR MCB BANK GONDAL MANDI ATTOCK, Attock.

29/08/2026

🌱 دیسی ٹنڈے کا بہترین بیج ہمارے پاس موجود ہے! 🌱

کسان بھائیوں کے لیے اعلیٰ کوالٹی دیسی ٹنڈے کا بیج دستیاب ہے۔
بہترین فصل اور اچھی پیداوار کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔ 🌿

📞 رابطہ نمبر: 03175624028

📢 کسانوں کے لیے اہم پیغامآج کل بارشوں کی وجہ سے کھیتوں میں سخت جان گھاس بہت زیادہ نکل آئی ہے، جسے ختم کرنے کے لیے مؤثر د...
10/08/2026

📢 کسانوں کے لیے اہم پیغام

آج کل بارشوں کی وجہ سے کھیتوں میں سخت جان گھاس بہت زیادہ نکل آئی ہے، جسے ختم کرنے کے لیے مؤثر دوا کا استعمال ضروری ہے۔

⚠️ مارکیٹ میں اس وقت جعلی (2 نمبر) Roundup PowerMAX بھی موجود ہے، جو صحیح نتیجہ نہیں دیتا اور آپ کا وقت، پیسہ اور فصل تینوں کا نقصان کرتا ہے۔

✅ اصل Roundup PowerMAX خریدتے وقت ضرور چیک کریں:

پرانی پیکنگ میں تاریخ بوتل کے اوپر پرنٹ ہوتی ہے۔

نئی پیکنگ میں تاریخ، بیچ نمبر اور QR کوڈ اسٹیکر پر موجود ہوتا ہے۔

ہمیشہ مستند ڈیلر سے ہی خریدیں۔

🌱 نقلی دوا سے بچیں، اصل دوا استعمال کریں اور سخت جان گھاس کا مؤثر خاتمہ کریں۔

📞 SWABI PUNJAB AGRO SERVICE
0317-5624028

26/07/2026

🌱 پرزم امونیم سلفیٹ (21-0-0 + 24S)اعلیٰ معیار، بہترین پیداوار!اگر آپ بینگن، مکئی، گندم، چاول یا دیگر فصلوں سے زیادہ اور ...
23/07/2026

🌱 پرزم امونیم سلفیٹ (21-0-0 + 24S)

اعلیٰ معیار، بہترین پیداوار!
اگر آپ بینگن، مکئی، گندم، چاول یا دیگر فصلوں سے زیادہ اور معیاری پیداوار چاہتے ہیں تو پرزم امونیم سلفیٹ بہترین انتخاب ہے۔

✅ 21% نائٹروجن
✅ 24% سلفر
✅ فصل کی تیز اور صحت مند بڑھوتری
✅ سبز، توانا اور مضبوط پودے
✅ بہتر پیداوار اور اعلیٰ معیار

📦 دستیاب پیکنگ: 50 کلوگرام

مزید معلومات اور آرڈر کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
03175624028

TOUCHUP NPK 25-25-25IMPORT FROM EGYPT #کسان  #زرعت
22/07/2026

TOUCHUP NPK 25-25-25
IMPORT FROM EGYPT
#کسان #زرعت

💦 پریشر ایسا کہ سپرے بن جائے آسان!ویڈیو میں دیکھیں ہمارے پیٹرول سپرے پمپ کی نوزل کی شاندار پرفارمنس۔ باریک، یکساں اور دو...
22/07/2026

💦 پریشر ایسا کہ سپرے بن جائے آسان!

ویڈیو میں دیکھیں ہمارے پیٹرول سپرے پمپ کی نوزل کی شاندار پرفارمنس۔ باریک، یکساں اور دور تک پہنچنے والا سپرے، تاکہ دوا فصل کے ہر حصے تک بہتر انداز میں پہنچے۔

✅ زبردست پریشر
✅ بہترین سپرے پیٹرن
✅ مضبوط کوالٹی
✅ کسانوں کا قابلِ اعتماد انتخاب

📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03175624028
#کسان #زرعت

🌱 مونگ پھلی کی فصل کو سرخ سنڈی سے بچائیں! 🐛چلاس (Chillas)سرخ دار سنڈی پر مؤثر کنٹرول، بہتر نشوونما اور زیادہ پیداوار کا ...
21/07/2026

🌱 مونگ پھلی کی فصل کو سرخ سنڈی سے بچائیں! 🐛
چلاس (Chillas)
سرخ دار سنڈی پر مؤثر کنٹرول، بہتر نشوونما اور زیادہ پیداوار کا اعتماد۔
✅ تیز اثر
✅ لمبا تحفظ
✅ بہترین نتائج
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے:
WhatsApp: 03175624028

21/07/2026

feedback
WHM 130 BY EVYOL CERTUS SEED

"ہمارے معزز کسانوں کی جانب سے موصول ہونے والی ویڈیوز اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہمارے پراڈکٹس بہترین،زبردست اور قابلِ اعتماد ہے۔"

Address

KHAN MARKET SHADI KHAN Road NEAR MCB BANK GONDAL MANDI ATTOCK
Attock
43570

Opening Hours

06:00 - 18:00

Telephone

+923175624028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWABI Punjab AGRO Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SWABI Punjab AGRO Service:

Shortcuts

Share