02/06/2026
السلام علیکم اٹک ضلع والو،
اگر آپ کو کبھی گھر کے کسی کام کے لیے الیکٹریشن، پلمبر، اے سی ٹیکنیشن، مکینک، کارپینٹر، پینٹر یا کسی اور سروس پرووائیڈر کی ضرورت پڑی ہو، تو آپ جانتے ہوں گے کہ قابلِ اعتماد بندہ ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔
اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہم لے کر آئے ہیں UstaadBulao۔
UstaadBulao ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ گھر بیٹھے trusted service providers کو تلاش اور بُک کر سکتے ہیں۔
اور اگر آپ خود ایک service provider ہیں، جیسے الیکٹریشن، پلمبر، مکینک، اے سی ٹیکنیشن، پینٹر یا کارپینٹر، تو آپ بھی اپنی پروفائل بنا کر اپنے علاقے سے مزید کام حاصل کر سکتے ہیں۔
ارلی ایکسس رجسٹریشنز ضلع اٹک کے لیے اوپن ہیں۔
چاہے آپ homeowner ہوں یا service provider، ابھی Play Store پر جائیں، UstaadBulao انسٹال کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں۔
سائن اپ بالکل فری ہے۔
اٹک، حضرو، فتح جنگ، حسن ابدال، پنڈی گھیب، جنڈ، کامرہ اور پورے ضلع اٹک کے لوگوں کے لیے UstaadBulao اب LIVE ہے۔
جلدی کریں اور اُن لوگوں میں شامل ہوں جو سب سے پہلے UstaadBulao کمیونٹی کا حصہ بنیں گے۔