27/08/2026
کیا اپ بھی ہائ کولیسٹرول سے پریشان ہیں؟
کولیسٹرول کے لئے
ھوالشافی
دیسی اجوائن 100 گرام
زیرہ سفید 100 گرام
پودینہ 100 گرام
تینوں چیزیں برابر وزن لیکر سفوف بنالیں
مقدار خوراک.... 5 گرام صبح شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ ُ
اگر احتیاطاً استعمال کرنا ہو تو یہی مقدار دن میں ایک بار استعمال کریں انشاءاللہ کولیسٹرول کا مسئلہ نہیں ہوگا۔۔
پیج کو فالو ضرور کیجئے تاکہ مفید معلوماتی پوسٹ بروقت اپ تک پہنچ سکے۔
جزاک اللہ