SanWal_Aseel_Club_Attock

SanWal_Aseel_Club_Attock Qulity Aseel Available here
High price

17/09/2024
With Matloob Akhtar – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
09/07/2024

With Matloob Akhtar – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں...
19/06/2024

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں ایک کانسٹبل کے نخرے نہیں اٹھائے جاتے ہیں.

اور یہ صاحب ایک ڈسٹرکٹ کے حاکم ہونے کے باوجود اتنے سادہ رحمدل ہیں کہ ان کی مثال نہیں.

جب اچھے والدین ہوں حلال کمائی ہو اور اچھے اساتذہ کی صحبت میں پرورش ہوئی ہو تو تب جا کے کہیں احمد محی الدین صاحب جیسا آفسر پیدا ہوتا ہے

اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور لمبی عُمر دے۔ 😘

Best photo of the day 😘


Breeder Madi
13/02/2024

Breeder Madi

22/07/2023

چھوٹا بنو اللہ بڑا بنا دے گا

22/07/2023

چھوٹا بنو

06/04/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




06/04/2023

ویڈیو اینڈ تک دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

29/03/2023

واہ

29/03/2023

اسلام علیکم دوستوں یہ نسخہ ان سب دوستوں کے لیئے ہے اس سے مرغوں کو بهوک بهی لگے گی اور حاضمہ بهی ٹھیک رہے گا اور ساتھ صحت مند بهی ہوں گے
(1) انار دانہ
(2) لہسن
(3) نیاز بو کے پتے
(4) ہری مرچ
(5) پودینہ کے پتے
(6) اجوائن
ان 6 چیزوں کو اپنے مرغوں کے حساب لیں کر دوری سوٹے میں مکس کر کے گولیاں بنا کر چھاؤں میں سوکھا لیں اور روزانہ خالی پیٹ 1 1 گولی سب کو دیں اس کے کچھ دیر بعد نارمل خوراک دیں
یہ نسخہ بهائی Irfan Khan Faani بهائی کا ہے اور پوسٹ میں نے لگائی ہے اللہ پاک بهائی عرفان کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین.
اس لنک کو اوپن کریں
https://m.facebook.com/groups/126413008161617?view=permalink&id=188821898587394

Address

Zayart Muhalla
Attock
34001

Telephone

+923425949469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SanWal_Aseel_Club_Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SanWal_Aseel_Club_Attock:

Share