Muhammad Arbab Alam Khan

Muhammad Arbab Alam Khan Muhammad Arbab Alam Khan Senior Document Controller at Saudi Technical Limited KSA.

My Dream Home 😀
28/03/2026

My Dream Home 😀

18/04/2025

کیا کوہلی ، کیا فخر اور کیا صائم ایوب فائزہ باجی کے چھکے انجوائے کریں 😀

17/04/2025

کشمیر کے دلکش پہاڑوں میں گھری، سرسبز و شاداب وادی دیوی گلی جہاں ہر شام ایک نئی کہانی لے کر آتی ہے، اور ہر صبح نئی امید جگاتی ہے۔

گھر صرف رہنے کی جگہ نہیں، جینے کا احساس ہے۔

14/04/2025

مسلمانیت تو تب ہے جب تم اپنا آئی فون بھی چوک میں کھڑے ہو کے جلاؤ ۔

ہم صرف برگر اور پیزا ہی جلائیں گے؟ آئی فون کیوں نہیں؟

آج کل سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں لوگ پیزا، کے ایف سی، پیپسی جیسی دکانوں کو جلا رہے ہیں۔ کہتے ہیں یہ یہودیوں کی مصنوعات ہیں، ہمیں ان کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ ٹھیک ہے، جذبہ قابلِ قدر ہے… لیکن سوال یہ ہے:

کیا آپ نے کبھی اپنے ہاتھ میں پکڑے آئی فون کو جلایا؟
کیا آپ نے فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور یوٹیوب کو بند کیا؟
کیا آپ نے ان کمپنیوں کے لیپ ٹاپ اور سوفٹ ویئرز کا بائیکاٹ کیا جن سے آپ کی روزمرہ زندگی جڑی ہے؟

نہیں۔ کیونکہ وہ مہنگے ہیں؟ آپ کے مفادات ان سے جڑے ہیں ۔ یا اس لیے کہ وہ آپ کی ضرورت بن چکے ہیں؟
تو پھر کیا یہ "احتجاج" صرف غریب دکانداروں کی دکانیں جلا کر تسکین حاصل کرنے کا نام ہے؟

احتجاج اگر شعور کے ساتھ ہو، تو انقلاب لاتا ہے۔ لیکن اگر صرف جذبات کے زور پر ہو، تو صرف راکھ چھوڑتا ہے۔

اگر واقعی بائیکاٹ کرنا ہے تو مکمل شعور کے ساتھ کریں۔
نقصان کسی معصوم کا نہ ہو، اور پیغام دشمن تک واضح پہنچے۔

سوچیے… سمجھئے… اور پھر قدم اٹھائیے۔

29/03/2025

گلف ممالک میں موجود تمام دوستوں کو عید مبارک ۔ 🌙♥️♥️♥️

On Duty
27/03/2025

On Duty

Arial view of my ❤️ Sweet 🏠 ❤️❤️
23/04/2023

Arial view of my ❤️ Sweet 🏠 ❤️❤️

22/04/2023

Address

Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Arbab Alam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Arbab Alam Khan:

Share