Syed majid bukhari

Syed majid bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed majid bukhari, Business service, Bagh.

16/05/2026
سب سے بڑا منافق اور قابلِ نفرت ہے وہ انسانجو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور مطلب پورا ہونے پر آپکی مخالفت بھی کرے
13/05/2026

سب سے بڑا منافق اور قابلِ نفرت ہے وہ انسان
جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور مطلب پورا ہونے پر آپکی مخالفت بھی کرے

22/02/2026

امتحانات میں اپنے ادارے کا رزلٹ بہتر دکھانے کے لیے بچوں کو نقل کروا کر پاس کروانا دراصل اُن کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ وقتی نمبرز شاید خوشی دے دیں، مگر علم کے بغیر کامیابی محض ایک دھوکہ ہے۔
ایسے عمل سے نہ صرف تعلیمی نظام متاثر ہوتا ہے بلکہ بچوں کی محنت، خود اعتمادی اور صلاحیتیں بھی تباہ ہو جاتی ہیں۔ حقیقی کامیابی دیانت، محنت اور ایمانداری میں ہے، نہ کہ شارٹ کٹ میں۔

اللہ پاک ہم سب کو سچائی اور انصاف کا راستہ اختیار کرنے کی توفیق دے اور ایسے عمل میں ملوث افراد کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
copy

07/02/2026

جرنیل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تمہیں اقتدار کا راستہ کس نے دیکھایا ۔۔۔
مفتی عدنان کاکا خیل

03/12/2025

قفس اداس ہے یارو! صبا سے کچھ تو کہو

چلے بھی آو کے گلشن کا کاروبار چلے

01/12/2025

" ناممکن کچھ بھی نہیں خود پر اعتماد اور پختہ یقین ہو تو انسان چٹانوں کو بھی چیر سکتا ہے

غزہ کے بچوں!ہم تمھارے سامنے شرمندہ ہے ، امت مسلمہ کے سربراہان آپ کے لئے آواز اٹھانے کی بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دے رہے...
11/09/2025

غزہ کے بچوں!
ہم تمھارے سامنے شرمندہ ہے ، امت مسلمہ کے سربراہان آپ کے لئے آواز اٹھانے کی بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ روز قیامت آپکے ہاتھ ہونگے اور ہماری گریبانیں۔ 💔

08/09/2025

"میلاد کے نام پر مجرے اور ڈانس—یہ عشقِ رسول ﷺ نہیں، توہینِ رسول ﷺ ہے!"
"جو میلاد کے نام پر گانے بجاتے ہیں، وہ حضور ﷺ کی خوشی نہیں بلکہ شیطان کو خوش کرتے ہیں۔"

اس مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے،
23/08/2025

اس مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے،

میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر  پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو
21/08/2025

میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر

پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو

Address

Bagh
SYEDMAJID

Telephone

+923408973975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed majid bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share