برگیڈئیر راجہ محمد خان لوورز موومنٹ کفل گڑھ

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • برگیڈئیر راجہ محمد خان لوورز موومنٹ کفل گڑھ

برگیڈئیر راجہ محمد خان لوورز موومنٹ کفل گڑھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from برگیڈئیر راجہ محمد خان لوورز موومنٹ کفل گڑھ, Bagh.

ہمارا رانجھا سب کا سانجھا امید سحر وسطی باغ بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خان ✌️
29/05/2026

ہمارا رانجھا سب کا سانجھا
امید سحر وسطی باغ بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خان ✌️

29/05/2026
شکریہ مخدوم کوٹ ❤️
29/05/2026

شکریہ مخدوم کوٹ ❤️

امیدوار اسمبلی بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان کا غازیوں مجاہدوں اور شہیدوں کی دھرتی  کفل گڑھ کے اکابرین  کیساتھ گروپ فوٹوویلکم...
29/05/2026

امیدوار اسمبلی بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان کا غازیوں مجاہدوں اور شہیدوں کی دھرتی کفل گڑھ کے اکابرین کیساتھ گروپ فوٹو
ویلکم ٹو کفل گڑھ ❤️✌️

کفل گڑھ کا فیصلہ برگیڈئیر محمد خان ✌️
16/05/2026

کفل گڑھ کا فیصلہ
برگیڈئیر محمد خان ✌️

16/05/2026

عوامی فیصلہ
جان رب دی
ووٹ بریگیڈئیر دا

کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گےجو ہے وہ بھی کھو سکتا ہےاس راہ میں رہزن ہیں اتنےکچھ اور یہاں ہو سکتا ہےکچ...
06/05/2026

کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے

جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے

کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے

پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے

یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو

جو ہوگا دیکھا جائے گا ۔ـ

گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ کے امیدواران کے بیچ ٹکٹ کے حوالے سے ایک پول کروایا تھا،جس کے مطابق بریگیڈئر ر...
03/05/2026

گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ کے امیدواران کے بیچ ٹکٹ کے حوالے سے ایک پول کروایا تھا،جس کے مطابق بریگیڈئر ر پروفیسر محمد خان 48% کے ساتھ پہلے نمبر پر،راجہ مشتاق احمد منہاس 40% کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ راجہ محمد یاسین خان 10% کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ اس پول پر ٹوٹل 2826 ووٹ کاسٹ کیے گئے ہیں،اس سے ثابت ہو رہا ہے ٹکٹ کے حصول کے لیے ان امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔

08/07/2021

الحمدللہ رائل بیکرز اینڈ سویٹس نے اپنے کارخانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا اب بیکری کا تمام سامان ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے ۔

عید مبارک
12/05/2021

عید مبارک

Address

Bagh
05823

Opening Hours

Monday 05:00 - 12:00
Tuesday 05:00 - 12:00
Wednesday 05:00 - 12:00
Thursday 05:00 - 12:00
Friday 05:00 - 12:00
Saturday 05:00 - 12:00
Sunday 17:11 - 17:00

Telephone

+923415395753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when برگیڈئیر راجہ محمد خان لوورز موومنٹ کفل گڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share