Ch m shafiq

Ch m shafiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch m shafiq, Business service, Molha Islam nagar near gried action bahawal nagar, Bahawalnagar.

27/12/2025
" کبھی یہ دعوا کہ وہ میرا ہے فقط میراکبھی یہ ڈر کہ وہ مُجھ سے جُدا تو نہیںکبھی یہ دُعا کہ اُسے مِل جائیں سارے جہاں کی خو...
05/01/2025

" کبھی یہ دعوا کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مُجھ سے جُدا تو نہیں

کبھی یہ دُعا کہ اُسے مِل جائیں سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بِنا تو نہیں

کبھی یہ تمنّا کہ بَس جاؤں اُس کی نگاہوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں

کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو مُنتظر اُس کا
کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے مِلا تو نہیں

کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مِل جاۓ اُسے
کبھی یہ وَسوسے کہ اُس نے میرے سِوا کُچھ مانگا تو نہیں ۔"

چوہدری محمد شفیق

04/01/2025
04/01/2025
04/01/2025

ابتدا درد ہے انتہا درد ہے
عشق کا درد تو لا دوا درد ہے

میں نے پوچھا وفا کا صلہ جو کبھی
اس نے ہنس کر یہ مجھ سے کہا درد ہے

پیار سے عشق تک جا بجا روشنی
پیار سے عشق تک جا بجا درد ہے

یہ نیا پھول ہے اور یہ خوشبو نئی
یہ نئی شام ہے اور نیا درد ہے

زخم کیسا ہے بھرتا نہیں ہے کبھی
درد ہوتا نہیں ہے یہ کیا درد ہے

میں تو ڈرنے لگی اس کی تعبیر سے
پیار آنکھوں میں جب سے بنا درد ہے

ایک پل میں کہاں کھو گئی ہے خوشی
اب تو الفت کی بس اک سزا درد ہے

چھوڑ شفیق وفا کا تو اب تذکرہ
بے وفا ہے خوشی با وفا درد ہے

چوہدری محمد شفیق

مجھے مزید چیزیں آزمانی  ہوں گی! 😁
14/04/2024

مجھے مزید چیزیں آزمانی ہوں گی! 😁

Address

Molha Islam Nagar Near Gried Action Bahawal Nagar
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch m shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share