Chaudhary Sarwar Fortified Atta Chakki

Chaudhary Sarwar Fortified Atta Chakki Fortified Atta Chakki
وٹامن اور منرل سے بھرپور آٹا
فولکاایسڈ
زنک
فولاد
وٹامن B12

15/02/2026
21/12/2025

خاموش پیاس —
گردے کیوں تھکنے لگتے ہیں؟

پیاس لگتی نہیں۔
لیکن جسم سوکھ رہا ہوتا ہے۔

یہی خاموش پیاس ہے۔

آپ پانی کم پیتے ہیں۔
جسم شکایت نہیں کرتا۔
لیکن گردے برداشت کرتے رہتے ہیں۔

گردوں کا کام سادہ ہے۔
خون صاف کرنا۔
فاضل مادے نکالنا۔

جب پانی کم ہو
تو خون گاڑھا ہو جاتا ہے۔
گردوں کو زیادہ زور لگانا پڑتا ہے۔

یہی سے تھکن شروع ہوتی ہے۔

آہستہ آہستہ:
• پیشاب کم ہوتا ہے
• رنگ گہرا ہو جاتا ہے
• نمکیات جمع ہونے لگتے ہیں
• گردے دباؤ میں آ جاتے ہیں

اکثر لوگ سمجھتے ہیں
پیاس نہ ہو تو پانی کی ضرورت نہیں۔
یہ سب سے بڑی غلطی ہے۔

کن لوگوں میں زیادہ خطرہ؟
دفتر میں بیٹھنے والے
زیادہ چائے پینے والے
پسینہ کم آنے والے

کن کو خاص خیال رکھنا چاہیے؟
شوگر والے
بلڈ پریشر والے
گردوں کی ہسٹری رکھنے والے

مزاج (تاثیر):
پانی کی کمی
خشکی اور گرمی بڑھاتی ہے۔
گردوں کا مزاج بگڑتا ہے۔

بہترین مقدار:
تھوڑا تھوڑا
بار بار۔

بہترین وقت:
پیاس سے پہلے
نہ کہ بعد میں۔

کس کے ساتھ فائدہ؟
سادا پانی
قدرتی نمکیات والی غذا
زیادہ نمک سے پرہیز۔

یاد رکھیں:
پیاس آواز نہیں دیتی۔
نقصان خاموش ہوتا ہے۔

اگر یہ بات
کسی کے گردے بچا سکتی ہے
تو آگے ضرور پہنچائیں۔

21/12/2025

ایک کلو گندم کے آٹے میں سو گرام یا دس کلو آٹے میں ایک کلو چوکر Bran ملا کے گوندھ لیں
اس کی روٹی بنا کے سالن سے کھائیں
دو سے تین ماہ مسلسل کھائیں
گیس قبض موٹاپا کولیسٹرول جنسی کمزوری سب بہتر ھو گا اللہ کے حکم سے
یاد رکھیں اجکل چائینہ چکی سے جو آٹا ھم پسواتے ھیں وہ باریک کرنے کے چکر میں گندم کا چھلکا جلا دیتی ھے اور فلور ملز چھلکا علیحدہ کر کے الگ سے مارکیٹ میں چوکر کے نام سے بیچ دیتے ھیں
بھئی آجکل جو ڈاکٹر لوگ بران بریڈ Bran Bread کھانے کو کہتے ھیں وہ اسی چوکر سے تو بنتی ھے۔

Hakeem Ejaz

نوٹ۔: گندم کی یہ بھوسی وٹامن E سے بھرپور ہوتی ہے۔ جن مردوں کو اسپرمز کی کمزوری یا کم اسپرمز یا اسپرمز سے متعلق مسائل ہیں وہ صرف اس بھوسی سے ہی یہ مسائل حل کرسکتے ہیں۔
گندم کا چوکر یا بھوسی دراز سے ملتا ہے۔
یہ سمپلی گندم کے آٹے کی بھوسی ہوتی ہے جو فلور ملز آٹا چھان کر علیحدہ کردیتی ہیں۔ یہ گندم سے زیادہ مہنگا ہے۔ تقریبا” تین سو سے چارسو روپے کلو دستیاب ہے۔ آپ اپنے علاقے کی غلہ منڈی یا بڑے کریانہ اسٹور یا آٹا چکی سے بھی اس کا معلوم کرسکتے ہیں۔ البتہ دراز پر تو بالکل دستیاب ہے۔
اس کے علاوہ آپ چاہیں تو گندم کے پانچ کلو آٹے میں ایک کلو جو اور ایک کلو جئ کا آٹا بھی مکس کرسکتے ہیں۔ جئ میں گلوٹن بالکل بھی نہیں ہوتا۔ غرض آپ کو جو بہتر لگے کیجئے مگر اپنی صحت اور غذا پر دھیان دیجئے۔

14/09/2025

As a part of behavior change communication campaign to raise awareness among consumers on benefits of fortified wheat flour in Punjab province, GAIN Pakistan...

14/09/2025
14/09/2025

Are you getting vitamins and minerals required on regular bases? Start taking fortified wheat flour and edible oil and ghee. ’sFuture Food Fort...

14/09/2025

Funded by UK aid, FFP is a food fortification programme which aims to improve the nutritional status for people in Pakistan, particularly women of child bear...

15/07/2025

یہ مائیکرو فیڈر ہے جو پری مکس جو وٹامنز پر مشتمل ایک پاؤڈر ہے جو اٹے میں شامل کرتا ہے

Address

Madni Colony Street # 16 Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Sarwar Fortified Atta Chakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share