Bin Inam Online

Bin Inam Online Islamic cap

حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایکعلامہ اقبال رحمۃ اللہ
24/09/2026

حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

علامہ اقبال رحمۃ اللہ

ضلع صوابی سے پہلی بار اک کسٹمر کا پہلے ہی آڈر کے بعد ریویو اور دعائیں الحمدللہ ❣️
22/09/2026

ضلع صوابی سے پہلی بار اک کسٹمر کا
پہلے ہی آڈر کے بعد
ریویو اور دعائیں
الحمدللہ ❣️

الحمد للّٰہ!Client Feedback...
21/09/2026

الحمد للّٰہ!

Client Feedback...

12/09/2026

آج ایک دکاندار بنا ہمارا کلائنٹ.....بات کچھ یوں ہے کہ ان بھائی صاحب کی فوٹو سٹیٹ کی دوکان ہے ۔ان سے ہم اپنے پارسل وغیرہ ...
11/09/2026

آج ایک دکاندار بنا ہمارا کلائنٹ.....

بات کچھ یوں ہے کہ ان بھائی صاحب کی فوٹو سٹیٹ کی دوکان ہے ۔

ان سے ہم اپنے پارسل وغیرہ کیلئے شپمنٹ کا پرنٹ نکلواتے ہیں اور قریبا ایک سال سے ایسا ہو رہا ہے ۔۔

آج کہنے لگے کہ مولانا صاحب آپ کس چیز کا کام کرتے ہیں ؟

ہم نے کہا کہ کیپ سیل کرتے ہیں ۔۔

کہنے لگے ہمیں بھی کچھ ڈیزائن دکھائیں ۔۔

خیر ہم نے انکو موبائل سے ڈیزائن سینڈ کیے اور ان سے کہا کہ فی الحال ہمارے پاس موسم گرما کا سٹاک موجود ہے۔۔۔۔

لیکن اور ڈیزائن بھی مل جائیں گے ۔۔۔

خیر
انہوں نے یہ ڈیزائن جو پہنے ہوئے ہیں پسند کیا اور ہم نے لاکر دے دیا ۔۔

انہوں نے پہنا تو ایک عکس لے لیا ۔۔

گویاہوئے کہ ہمارے شہر سے تو یہ چیز نہیں ملی بہت معلوم کی لیکن آج آپ سے مل گئی ۔۔۔۔

آخر انہوں نے جزاک اللہ کہا ۔۔

اور اکاؤنٹ نمبر مانگ کر ہمیں بھی خوش کرتے ہوئے وہاں سے رخصت کیا ۔۔۔

مختصر یہ کہ آپ بھی ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

پیج لنک
Bin Inam Online

Only 1100 With DC....
10/09/2026

Only 1100 With DC....

کم ہمتی سے کیوں نہ ہو توہینِ زندگیانسان کا وقار تو عزمِ جہاں میں ہےالحمد للّٰہ!صوابی ، مری ، بفہ کی جانب کیپ کے روانہ ۔۔...
09/09/2026

کم ہمتی سے کیوں نہ ہو توہینِ زندگی
انسان کا وقار تو عزمِ جہاں میں ہے

الحمد للّٰہ!
صوابی ، مری ، بفہ کی جانب کیپ کے روانہ ۔۔

الحمد للّٰہ!ہری پور اور قبولہ کی جانب کیپ روانہ ۔۔
08/09/2026

الحمد للّٰہ!

ہری پور اور قبولہ کی جانب کیپ روانہ ۔۔

میرے ہاتھ میں تو بس کوشش ہے،نوازنا آپ کے اختیار میں ہے۔یا اللّٰہ!میں اپنی استطاعت کے مطابق قدم بڑھا رہا ہوں اب اسے منزل ...
03/09/2026

میرے ہاتھ میں تو بس کوشش ہے،
نوازنا آپ کے اختیار میں ہے۔

یا اللّٰہ!

میں اپنی استطاعت کے مطابق قدم بڑھا رہا ہوں
اب اسے منزل تک پہنچانا آپ کا کام ہے۔ ❤

الحمد للّٰہ!

آج کے کیپ کے پارسل ڈسپیج ہو چکے ہیں ۔۔

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Inam Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share