06/08/2025
فلک ماسٹر اسامہ علی سیالکوٹ کی کل رات
لاہور کی سر زمین پر باؤ بلال الیون سیالکوٹ
کی جانب سے کھیلتے ہوئے کمال کی بلے بازی
اپنے پول کے دو میچز میں 12 چھکے 98 رنز بنائے
اور اپنی ٹیم باؤ بلال الیون سیالکوٹ کو
ٹاپ 6 میں کوالیفائی کروایا
اسامہ علی سیالکوٹ پہلے کراچی میں
34 چھکے پھر فیصل آباد میں 29 چھکے
شاندار پرفانسز کا سلسلہ جاری 👏