EShop World

EShop World We provide quality products at cheap prices so experience EShop World to save money and time💯 Online Shop

26/06/2025
 #سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ہوتے ہیں . اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ہوتے ہ...
25/06/2025

#سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ہوتے ہیں . اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ہوتے ہیں . اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں . تو سُنار اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ہے 2 ماشے کٹوتی کرتا ہے . اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سُنار کو کر رہے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا .
نوٹ : اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سُنار ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا .
آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا . تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے . اب دوسری طرف آتے ہیں . یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں . تو ایک تولہ سونا 24 قیراط ہوتا ہے . پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ہے .
#قیراط : قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ہے . تقریبًا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے جتنے قیراط کم ہوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ہے . ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ہے .
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ہے . قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے . ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے .
اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں . تو
سُنار عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں . اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں . 22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں .اگر سُنار نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ہے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ہے . مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ہے تو مثلا ایک تولہ ایک لاکھ اسی ہزار کا ہے . تو سُنار آپ کو 135000 کا سونا دے کر ریٹ 180000 روپے لگا رہا ہے . اسی طرح اگر سُنار نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ زیور آپ کو 158000 کا دے رہا جب کہ قیمت آپ کو 180000 سونے کی لگا رہا ہے . سیدھی سے بات ہے . کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 135000 سے 158000 کا دیں گے . اور قیمت پورے تولے کی 180000 لگائیں گے .دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ہوتا ہے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونازیور بناتے ہوئے ضائع ہو گیا ہے . جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ہو گی . یاد رہے ! کہ سنار کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ہے اور ان کا کچھ ضائع نہی ہوتا .آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ہوتی ہے . آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے .اور کہیں گے " آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا .اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رہے ہیں " کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ہے . 😄بلا بلا بلا بلا
سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ہے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ہے . پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں . ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا . زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں . کہ سونا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15 جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15 ، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں . نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں .ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا . کہ یہ 15، 18 ہے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ہو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی .
میری ان سب باتوں سے ہو سکتا . میرے سُنار دوست ناراض ہوں . لیکن ! میرا بتانا فرض تھا . تاکہ لوگوں کو پتا چلے . یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ سارے انگلیاں برابر نہیں چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ہوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ہو ۔۔۔
Plz Like, Follow & Share
https://www.facebook.com/Eshop.pk.online/

11/06/2025

Customer Review 😍
قیمت -/6,299
✅ فری ڈیلیوری 🚚 پہلے چیک کریں، پھر ادائیگی کریں 💵

✅ Delivery Free 🚚 Open parcel before you pay 📦
RAF updated model ✅
100-3500 temperature setting ✅
Export Quality product ✅
100% genuine and imported ✅
Free Home Delivery ✅
Cash on Delivery ✅
24/7 Support ✅
Open parcel before you pay ✅
For Order ☎️ 0306-5250088

27/05/2025

قیمت -/6,299
✅ فری ڈیلیوری 🚚 پہلے چیک کریں، پھر ادائیگی کریں 💵

✅ Delivery Free 🚚 Open parcel before you pay 📦
RAF updated model ✅
100-3500 temperature setting ✅
Export Quality product ✅
100% genuine and imported ✅
Free Home Delivery ✅
Cash on Delivery ✅
24/7 Support ✅
Open parcel before you pay ✅

فلحال آم کھانے سے پرہیز کریں کیونکہ زبردستی ہیٹ دے کر پکایا گیا ہے جس سے نہ تو اس کا ذائقہ باقی رہتا ہے اور نہ ہی مٹھاس ...
23/05/2025

فلحال آم کھانے سے پرہیز کریں کیونکہ زبردستی ہیٹ دے کر پکایا گیا ہے جس سے نہ تو اس کا ذائقہ باقی رہتا ہے اور نہ ہی مٹھاس اور اس کے علاوہ مہنگا بھی ہے۔ 10 جون کے بعد جو آم آئے گا وہ کھانے کے قابل ہوگا۔ ہمارا اپنا کام ہے آم کا لیکن میں لوگوں کو وہ بات بتاوں گا جو فائدہ مند ہو اور ہر کسی کی اپنی مرضی اپنی رائے ہے۔ ⚠️
Please Like & Follow Page👆🏻Thanks🌹
Eshop.pk provides quality products at cheap prices with money back guarantee. Experience eShop.pk and save money and time 🛒
Feel free to contact at whatsapp:
☎️ 0306 5250088
📝 [email protected]
https://www.facebook.com/Eshop.pk.online/

بہاولپور میں خاتون نے بریک کی بجائے ریس دبا دی , کار سیدھی بینک کے اندر جا لگی - 😐میری ذاتی رائے میں ساری غلطی ایم سی بی...
15/05/2025

بہاولپور میں خاتون نے بریک کی بجائے ریس دبا دی , کار سیدھی بینک کے اندر جا لگی - 😐
میری ذاتی رائے میں ساری غلطی ایم سی بی والوں کی ہے, نہ یہاں بینک بناتے نہ یہ حادثہ ہوتا , اس حادثے کے بارے میں آپ دوستوں کی کیا رائے ہے ,🫣

Growatt 10KW 3-Ph Ongrid inverter (Official Local Warranty / Islamabad Center) available at best / wholesale price.
23/04/2025

Growatt 10KW 3-Ph Ongrid inverter (Official Local Warranty / Islamabad Center) available at best / wholesale price.

27/03/2024

چینی کے کاروبار سے وابسطہ لوگ اس پیج کو فالو & Like ضرور کر لو۔۔ 👇

https://www.facebook.com/Eshop.pk.online/

We provide quality products at cheap prices so experience EShop World to save money and time💯

23/03/2024

Rs.2,250/- with free Delivery 🥳
REDUCE BLACKHEAD AND IMPURITIES: acne removal can be a daunting task but using Derma Suction isn’t. Gently removes impurities and blackheads from pores without squeezing.
POWERFUL PORE VACUUM: suction tool gently removes blackheads for a harmless beauty treatment at home. Choose from two power settings for the one that’s right for you.
4 SUCTION HEADS: switch the suction head for your needs. Includes Small, Large, Oval, and Sonic Head, which is perfect to exfoliate dead skin for spa-like skin rejuvenation.
EASY TO CLEAN: when you’re done sucking out the yuck, simply rinse Derma Suction and dry..

For order booking please provide following details
Name.....
Mob ....
Address.....
نام۰۰۰
مکمل پتہ۰۰۰۰
رابطہ نمبر۰۰۰۰

FOR BOOKING AND MORE INFO CONTACT AT 0306-5250088

Eshop.pk provides quality products at cheap prices with money back guarantee. Experience eShop.pk and save money and time 🛒
Feel free to contact at whatsapp:
☎️ 0306 5250088
📝 [email protected]
https://www.facebook.com/Eshop.pk.online/

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EShop World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EShop World:

Share