Beautiful items of bwp nawab city

Beautiful items of bwp nawab city Quality jo dikhai jati wohi di jati ha

31/01/2022
  واحد ایک ایسا ادارہ ہے جس کی محبت ہر پاکستانی کے خون میں شامل ہے اپنی فوج سے پیار صرف محب وطن لوگ ہی کرتے ہیں۔دنیا میں...
09/01/2022

واحد ایک ایسا ادارہ ہے جس کی محبت ہر پاکستانی کے خون میں شامل ہے اپنی فوج سے پیار صرف محب وطن لوگ ہی کرتے ہیں۔
دنیا میں کہیں بھی ایسی لازوال محبت آپکو کہیں نہیں ملے گی جتنی پاکستانی قوم اپنی فوج سے کرتی ہے پاک فوج کے سپاہیوں کو دیکھ کے سلام کرنے کو دل کرتا ہے
۔ "پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد
پاک فوج کے جوان مری میں مختلف مقامات پر روڈ کھولنے اور سیاحوں کی مدد کرنے میں مصروف

08/01/2022

*(((((((( اہم اعلان))))))))*

وفاق المدارس سے ملحقہ مدرسہ عربیہ اسلامیہ سنی بنک مری میں ان تمام احباب کے لٸے جو حالیہ موسم کی وجہ سے اردگرد مری ،کلڈنہ ،سنی بنک ، چٹا موڑ جہاں کوئی سیاح کسی مشکل میں پھنسا ہوا ہےتو مقامی افراد ان کو مدرسہ عربیہ اسلامیہ میں پہنچا دیں۔کھانا، ہِیٹر چھوٹے بچوں کیلئے دودھ وغیرہ اور رہائش کا ہر ممکن بندوبست موجود ہوگا۔
الحمدللہ ابھی تک تقریباً 500 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔مزید جتنے افراد یہاں آنا چاہیں مدرسہ ان شاءاللہ انکی بھرپور خدمت کرے گا۔
(براٸے رابطہ)
مولنا عبداللہ صاحب
03348988222
قاری نصراللہ صاحب
03345410993
مولنا واصف الرحمن صاحب
03455993279
مولنا نوید صاحب
03120505306
*منجانب*
*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ*

08/01/2022

پھنسے ہوۓ لوگوں کے اہم پیغام جامع مسجد مدینہ کفڈن روڈ مری شہر نزد ویٹرنری ہسپتال ( المعروف گھوڑا ہسپتال ) میں رہائش کی جگہ ہے جن افراد کے پاس جگہ نہیں ہے وہ جامع مسجد مدینہ میں آجاۓ مسجد انتظامیہ خطیب قاری واجدانور قادری رابط نمبر 03105263660 اس میسج کو شئیر کریں
تحریک لبیک پاکستان مری

08/01/2022

Allah reham farma

شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاںخون کی پیاس۔۔۔کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر...
08/01/2022

شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں
خون کی پیاس۔۔۔
کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ “کنواری: ثابت نہ ہو سکی۔۔۔کافی لوگ اس وقت چونک گئے ہوں گے کہ ایسے بھی لوگ دنیا میں پائے جاتے ہیں تو شادی کی پہلی رات ہم بستری کے دوران خون نکلنے کو ہی کنوارہ پن مانتے ہیں۔
میرا اٹھنا بیٹھنا ان لوگوں میں رہا ہے بلکہ اب بھی مجھے اکثر میرے سابقہ محلے دار نوجوان ملتے ہیں جو اس قسم کی سوچ رکھتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات خون نہ نکلا تو لڑکی “چالو” ہے۔۔۔یونیورسٹی کالجز میں دنیا کے سب سے زیادہ زنا وغیرہ ہوتے ہیں۔۔
اس تحریر میں آپ کو اس طبقے کی سوچ دکھاتا ہوں کہ شادی کو اور بیوی کو یہ کیا سمجھتے ہیں۔۔
ایک ایسی قسم ہے جو شادی کی پہلی رات خون نہ نکلنے پر اپنی ہی بیوی کو ” چالو” سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی ساری عمر غلط کاریوں میں بھی گزری ہے۔ اب شادی ہوئی ہے تو ان کے نزدیک بیوی ” سیل پیک” ہونی چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے جو معیار طے کیا ہے وہ ہے “خون کا نکلنا۔” ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ بچپن یا لڑکپن میں کھیل کود کے دوران یا سیڑھیوںمنقور کر، یا رسہ کودتے ہوئے، سائیکل چلاتے ہوئے وہ باریک سی جھلی جس کے ہٹنے سے خون نکلتا ہے وہ جھلی پھٹ سکتی ہے۔۔لہذا اگر پہلی رات خون نہیں نکلا تو یہ لازمی نہیں کہ آپ کی بیوی بد کردار ہے یا اگر خدانخواستہ وہ پہلے کسی سے ایسا عمل کروا چکی ہے تو وہ جانے اللہ جانے۔۔وہ آپ کو جوابدہ آپ کے نکاح میں آنے کے بعد کی ہے۔۔پہلے کی نہیں۔۔پہلے کے بارے آپ کو اتنے شبہات تھے تو تفتیش کر کے شادی کرتے۔۔نا کہ اب اس کا جینا حرام کرو۔سب سے بڑی بات۔۔کیا تم خود کنوارے ہو؟
دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو شادی کی پہلی رات بیوی کو زیادہ سے زیادہ تکلیف دینے کو “مردانگی” سمجھتے ہیں۔۔ان کے نزدیک اگر پہلی رات ہم بستری کے دوران بیوی کو تکلیف کی شدت سے رونے پر مجبور نہ کیا تو ان سے بڑا “مرد” کوئی نہیں۔۔اگر ایسا ہو بھی جائے تو اگلے دن دوستوں کو بڑھ چڑھ کر قصے سناتے پائے جاتے ہیں۔۔اگر آپ کسی ہسپتال کی ایمرجنسی میں کام کرتے ہیں یا آپ کا کوئی جاننے والا کام کرتا ہے تو آپ کو علم ہو گا کہ ہر ماہ ایک یا دو کیسسز ایسے لازمی آتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات درد کی شدت لڑکی برداشت نہیں کر سکی اور اس کی حالت غیر ہو گئی ۔۔۔ان “سُو

08/01/2022

خواتین سوال پوچھنے میں کچھ شرماتی بھی ہیں۔ 2۔3 ریکوئسٹ آئیں تھیں کہ نسوانی حسن کا مکمل علاج تجویز کریں
نسوانی حُسن ہی تو در اصل ایک عورت کے حسین ہونے کا عکاس ہوتا ہے۔ خواتین میں اگر حُسن اور خوبصورتی کی بات کی جائے تو چہرے کے بعد جو دوسری نمایاں رکھی جاتی ہے تو وہ نسوانی حُسن ہی ہے۔حتی کہ اگر یہ کہا جائے کہ خواتین میں حُسن کے معیار کا نَوے فیصد دراَصل نسوانی حُسن ہی ہوتا ہے تو ہرگز بے جا نہ ہوگا۔
نسوانی حُسن کی کمی کئی وجوہات کی بناءپرہوتی ہے جیسے کہ وراثتی طور پر نسوانی حُسن کی کمی ، ہارموُنز کی کمی سے نسوانی حُسن میں کمی ، نظامِ ہاضمہ کی خرابی ، جِنسی اور جِسمانی کمزوری سے نسوانی حُسن میں کمی ، انگشت زنی اور جِنسی بےاِعتدالیوں کے باعث ہونے والی نسوانی حُسن میں کمی وغیرہ ۔
نسوانی حُسن کی کمی سے نہ صِرف کنواری دوشیزائیں دوچار ہیں بلکہ شادی شدہ اور بڑی عمر کی خواتین کو بھی ان مسائل کا سامنا ہوتا ہے
علاج دو طرح سے کیا جاتا ہے بیرونی طور تیل کی مالش سے اور خوراکی طور پر
میں دونوں نسخے لکھتا ہوں ڈیڑھ سے 2 ماہ کے استعمال سے تسلی بخش رزلٹ ملتا ہے
سفوف نسوانی:-
اسگند 100 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
موصلی سفید 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
تخم سروالی 20 گرام
سونف 20 گرام
ستاور 20 گرام
مصری 100 گرام
تمام اشیاء سفوف بنا کر بھیڑ کے دودھ میں ڈال کر خشک کریں آدھی چمچ صبح و شام نہار منہ گائے کے نیم گرم دودھ میں ڈال کر پئیں
نسوانی حسن کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری رحم کی کمزوری۔ کمر درد اور لیکوریا کےلیے بھی بہترین ہے
نسوانی روغن :-
روغن زیتون 100 ملی لیٹر
روغن بیدانجیر 100 ملی لیٹر
روغن پنبہ دانہ 50 ملی لیٹر
روغن کنجد 50 ملی لیٹر
رتن جوت 20 گرام
گوکھرو 20 گرام
رتن جوت اور گوکھرو کو جوکوب روغنیات میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں اس کے بعد ہلکی آنچ پہ گرم کر کے جلا لیں
ٹھنڈا ہونے پہ چھان لیں
انٹی کلاک وائز دن میں 2 بار 3۔5 منٹ کی مالش کریں
ناف میں رات کویہی تیل لگا کر سوئیں
قابض ۔کھٹی اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ

06/01/2022

انسانی جسم ایک خود کار مشین ہے، قدرت نے اس طرز پر بنایا ہے کہ ہر عضو اپنا کردار اور کام اپنی حدود میں بغیر کسی مزاحمت کے کرتا ہے۔ جب انسان اپنی غلطی، غفلت اور مسائل کی وجہ سے ان اعضاء اور جسم کی ضروریات کے مطابق ان کا خیال نہیں رکھتا تو پریشانیاں اور بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ معدہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے۔ انسانی جسم میں توانائی، حرکت اور نشو و نما کی بنیادیں اسی میں ہوتی ہیں۔ انسان جو کچھ کھاتا ہے، اسے کھا کر چبانا، ہضم کرنا اور پھر سے جسم انسانی کا حصہ بنانا یہ سب کام معدہ اور اس کے معاون اعضا ہی کرتے ہیں۔ نشاستے، لحمیات، حیاتین اور معدنیات انسان کی خوارک کا حصہ ہیں، ان اجزاء کا ایک فیصد استعمال ہوتا ہے اور باقی ناقابلِ ہضم اجزاء معدہ جسم سے خارج کرتا ہے۔ خوراک ہضم کرنے میں لعاب کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر لعاب ٹھیک نہ ہو تو نظامِ انہضام میں خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
اس مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ اسے عام فہم انداز میں پیش کیا جائے تا کہ ہر پڑھنے والے کو فائدہ پہنچے اور اسے اپنے معدہ کی اصلاح میں مدد ملے۔ معدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہو جائے تو معدہ کا داخلی حصہ اور دیواریں سرخ اور سوجی ہوئی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہیں ، اس سے معدہ کا درد، قے، متلی، سینہ کی جلن سمیت کئی پریشان کن علامات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ معدہ کی ان بیماریوں کی وجہ سے انسان کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ سر کا درد، آدھے سر کا درد، نظر کی کمزوری، جگر کا تازہ خون کی پیدائش روک دینا، ہڈیوں کا درد، گردوں میں خرابیاں، وزن میں کمی، مردوں میں اح**ام و جریان، خواتین میں لیکوریا اور ماہواری کی خرابیاں، نیند میں خرابی اور ذہنی انتشار و تناؤ… یہ سب وہ مسائل ہیں جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ معدہ سے لازمی تعلق ہے۔

معدہ کی بیماریوں کے اسباب:
معدہ کی بیماریوں میں معدہ کا ورم اور السر نمایاں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ فاسٹ فوڈ، غیر مسلم ممالک میں خنزیر جیسے جانور کا حرام گوشت، زیادہ تیل اور گرم کھانا، بازاری اچاری کھانے، سگریٹ نوشی، شراب و الکوحل، بروقت نہ کھانا، جنسی عمل میں زیادتی، سوئے تغذیہ ( غذائی کمی یا لازمی غذائ

05/01/2022

🏡 *جو بیٹیاں شادی کے بعد بھی ماؤں کی دہلیز نہیں چھوڑتیں وہ کس کس کا نقصان کرتی ہیں؟*
〰️〰️🔺🤍🔺〰️〰️

ہمارے معاشرے میں جب تک بیٹیاں بیاہی نہ جائیں تب تک ماں باپ کے سینے پر بوجھ رہتی ہیں
👛 اور وہی بیٹیاں شادی ہوجانے کے بعد اماں ابا خصوصا اماں کی منظورِ نظر بن جاتی ہیں۔
📞مائیں لاڈ کے مارے خود شادی شدہ بیٹیوں کو گھر بلا کر یا فون کر کر کے اپنے مسئلوں میں اتنا الجھا دیتی ہیں کہ نہ بیٹیوں کا گھر بس پاتا ہے اور نہ ہی ماں کے گھر میں بیاہ کر آنے والی اس کی اپنی بہو اپنا گھر بسا پاتی ہے۔

📝 *نیچے ہم بیان کریں گے وہ* *وجوہات جن کی وجہ سے اچھے بھلے بسے بسائے گھر ٹوٹ جاتے ہیں*

🥀 *بھابھی سے مقابلہ*
شادی شدہ بیٹیاں بار بار گھر آکر اپنی زندگی کا موازنہ اپنے بھائی بھابھی سے کرتی ہیں مثال کے طور پر اگر بھائی بھابھی کے مقابلے میں ان کی مالی حالت اچھی ہے تو وہ اس کا بلند آواز میں اظہار کریں گی جیسے کہ ارے ہم تو کل فلاں ہوٹل کھانا کھانے گئے تھے،
🛤️بھئی ہم تو چھٹیاں منانے فلاں مقام پر جائیں گے ۔
اس طرح کی باتوں کا مقصد اپنی امارت جتانا اور اگلے کو نیچا دکھانا ہوتا ہے
جس کی وجہ سے بھاوجوں کے دل میں نفرت ، حسد اور رقابت کے جذبات بیدار ہوجاتے ہیں
اور اگر معاملہ اس کے برعکس ہو یعنی بیٹیوں کے مالی حالات بھابھیوں کے مقابلے میں خراب ہوں تو پھر وہ بھابھی کے پاس موجود ہر چیز سے حسد کرتی ہیں ۔
🥀 ماں اور بھائی سے اسی چیز کی ضد کرتی ہیں جو ان کی بھابھی کے پاس موجود ہو۔
نہیں تو اسی چیز کا مطالبہ اپنے شوہر سے بھی کرتی ہیں جو اگر ہاتھ تنگ ہونے کی وجہ سے پورا نہ کرسکے تو لڑائی جھگڑے کا سبب بن جاتی ہے۔

*نجی معاملات میں مداخلت*

کون کہاں کھانا کھانے گیا❓
کب واپس آیا❓
امی کھانا آپ نے کیوں بنایا ❓
بھابھی اتنی دیر تک کیوں سوتی ہیں ❓
بھائی نے بھابھی کو سر پر چڑھایا ہوا ہے ‼️
یہ وہ سوالات اور اعتراضات ہیں جو شادی شدہ بیٹیاں اپنے میکے آکر اپنی ماں اور گھر والوں کے گوش گزار کرتی ہیں
اور ظاہر ہے اپنے نجی معاملات میں مداخلت سگے بہن بھائیوں کو برداشت ہو بھی جائے تو بھابھی کو کیونکر ہوگی۔
🌀 ساس اور نندوں کو یہ بات سمجھنی چاہئیے کہ بہو ہو یا بھابھی ایک آزاد انسان ہے جس کے اپنے خیالات اور زندگی گزارنے کے طریقے ہوتے ہیں
ان پر بات کرنے ، روکنے ٹوکنے یا بلاوجہ ان کے معاملات میں ٹانگ اڑانے سے بدم

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful items of bwp nawab city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share