27/03/2025
شاعر اس شعر میں محبوب کو دلاسے دے رہا ہے۔۔ 🫣
ہو سکتا ہے شاعر اس بار محبوب کو کچھ ٹائم کے لئے جانے بھی دے۔ تاکہ اعتبار اور زیادہ بڑھ جائے اور جب محبوب گھر سے سونا چاندی سب لے کر آجائے۔
تو تب نہ شاعر رہے گا اور نہ محبوب کا سونا، چاندی اور نہ ہی عزت۔۔۔ 😆