AFAQ AHMAD Official

AFAQ AHMAD Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AFAQ AHMAD Official, Business consultant, Chak number 10 bc bahawal pur, Bahawalpur.

11/08/2026
السلام علیکم!جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ غیر ذمہ دار عناصر نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن ویڈیوز او...
08/08/2026

السلام علیکم!

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ غیر ذمہ دار عناصر نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن ویڈیوز اور مواد شیئر کیا ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا مقصد صرف میری ساکھ اور کاروبار کو نقصان پہنچانا ہے۔

میں اپنے تمام معزز دوستوں، کلائنٹس اور فالوورز سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں اور کسی بھی غیر مصدقہ معلومات کو آگے شیئر کرنے سے گریز کریں۔

ان شاء اللہ، میں ان تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت قانونی کارروائی کروں گا جنہوں نے جھوٹا پروپیگنڈا کرکے میری عزت اور کاروبار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون کا بے حد شکریہ۔

اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

15/07/2026

🏡✨ 4 مرلہ سنگل اسٹوری برانڈ نیو گھر برائے فروخت ✨🏡

📍 لوکیشن: مقبول کالونی، نزد حاصل پور روڈ، بہاولپور

🔹 گھر کی تفصیلات:
✅ 2 بیڈ روم اٹیچ باتھ کے ساتھ
✅ 1 ڈرائنگ روم
✅ 1 کڈز روم
✅ 1 کچن
✅ 1 ٹی وی لاؤنج
✅ کار پورچ
✅ سیڑھیاں
✅ ممتی
✅ باؤنڈری وال مکمل

🔹 سہولیات:
⚡ بجلی، سیوریج اور ٹف ٹائل سٹریٹ
🔥 گیس لائن دستیاب
🛣️ 50 فٹ کشادہ سٹریٹ
🏦 بینک لون کے لیے بہترین آپشن

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03287340284
03033490588

🏢 Dream Design Architect & Builders & Real Estate
👤 AFAQ AHMAD

14/07/2026

🏡✨ 5 مرلہ کارنر ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت ✨🏡

📍 لوکیشن: حسین چوک، مین بخاری اسٹریٹ، حاصل پور روڈ، بہاولپور

🔹 گھر کی تفصیلات:
✅ ڈبل اسٹوری خوبصورت گھر
✅ گراؤنڈ فلور پر:
• 2 بیڈ روم
• 1 ڈرائنگ روم
• 1 ٹی وی لاؤنج
• 2 واش روم
• ڈک ایریا

✅ فرسٹ فلور پر:
• 2 بیڈ روم
• 1 واش روم

⚡ 2 عدد بجلی کے میٹر
🔥 1 عدد گیس میٹر

🌟 بہترین لوکیشن اور فیملی کے لیے شاندار موقع

💰 ڈیمانڈ: 90 لاکھ

🏢 Dream Design Architect & Builders & Real Estate

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03287340284
03033490588

👤 AFAQ AHMAD

Address

Chak Number 10 Bc Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFAQ AHMAD Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share