Malik Agro Services, Lodhran

Malik Agro Services, Lodhran Provide Agricultural Services and Solutions. We deals in Seed and Pesticides.

05/09/2026

کسی بھی کھاد کو چلانے کیلئے سلفر بہت ہی مفید ہے جیسے گاڑی کا انجن ہوتا ہے اسی طرح سلفر زمین میں کام کرتا ہے۔خوراک پودے کیلئے دستیاب کرتا ہے۔اسی لئے ذیادہ کھادیں سلفر مکس ہوتی ہیں۔زنک سلفیٹ،میگنیشیم سلفیٹ،امونیم سلفیٹ

سلفر کا استعمال ۔۔۔۔
05/09/2026

سلفر کا استعمال ۔۔۔۔

فال آرمی ورم کے حملے کی صورت میں ذیل میں دیے گئے زہروں میں سے کسی ایک کا سپرے کر دیں۔
08/08/2026

فال آرمی ورم کے حملے کی صورت میں ذیل میں دیے گئے زہروں میں سے کسی ایک کا سپرے کر دیں۔

مکئ میں فال آرمی ورم کا بروقت تدارک کریں۔ تاکہ فصل کے نقصان سے بچا جا سکے۔
08/08/2026

مکئ میں فال آرمی ورم کا بروقت تدارک کریں۔ تاکہ فصل کے نقصان سے بچا جا سکے۔

مضبوط بنو، مگر سخت نہیں، تاکہ تھکے ہوئے لوگ تمہارے پاس سکون پا سکیں...!!
08/08/2026

مضبوط بنو، مگر سخت نہیں، تاکہ تھکے ہوئے لوگ تمہارے پاس سکون پا سکیں...!!

ہر اُڑان منزل تک نہیں پہنچتی، مگر ہر کوشش ہمیں پہلے سے بہتر ضرور بنا دیتی ہے...!!
08/08/2026

ہر اُڑان منزل تک نہیں پہنچتی، مگر ہر کوشش ہمیں پہلے سے بہتر ضرور بنا دیتی ہے...!!

30/07/2026
29/07/2026

Alhamdulillah 💖❤️ All product of Negheban Crop Sciences are available Malik Agro Services Bangla Basant
Muhammad Kamran Waseem Abbas Elahi Bux

مکئ کے بیج کے لیے سب سے بہترین سیڈ ٹریٹمنٹ ۔۔۔۔تین زہروں کے مکسچر سے بنا اعلیٰ پراڈکٹ ۔۔۔ زمینی بیماریوں سے حفاظت اور بہ...
09/07/2026

مکئ کے بیج کے لیے سب سے بہترین سیڈ ٹریٹمنٹ ۔۔۔۔
تین زہروں کے مکسچر سے بنا اعلیٰ پراڈکٹ ۔۔۔ زمینی بیماریوں سے حفاظت اور بہترین اگاؤ ۔۔۔
بچت اور حفاظت ایک ساتھ۔۔۔
بہت مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔۔۔
رابطہ نمبر: 03088592631

Address

Adda Bangla Basant, Khanewal Road Lodhran
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Agro Services, Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share