Shine Star UTK

Shine Star UTK Shine Star UTK

آج فلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اور  یوسف آباد الیون کے مابین ایک ٹی 20 میچ کھیلا گیا ۔ یو الیون کے کپتان سعید نے ٹاس ج...
05/06/2022

آج فلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اور یوسف آباد الیون کے مابین ایک ٹی 20 میچ کھیلا گیا ۔ یو الیون کے کپتان سعید نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 201 رنز بنائے ۔ شاین سٹار کے طرف سے شیرین نے دو جبکہ ندیم اور عرفان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
حدف کے تعاقب میں شاین سٹار کے کپتان محمد انیس نے *103 اور غفار نے 65 رنز بناکر مقررہ حدف کو 19واں اوور میں پورا کیا

19/03/2022

شائن سٹار کا ستارہ بولر محمّد انیس بہت محنت کش اور خوش مزاج پلیئر ہے اللّه آپکو کامیاب کرے
One of finest fast bowler ever
Inshallah future star
Muhammad Anis Ul Hasnian 💁

آج پلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمان خیل کے دو ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ میچ ہوا۔  #غفار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر...
20/02/2022

آج پلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمان خیل کے دو ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ میچ ہوا۔ #غفار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناے۔ #ندیم 69 اور غفار 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ #انیس اور #حارث نے 3،3 جبکہ اور #ابوذر نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مقررہ ٹارگٹ کو دوسرے ٹیم نے با آسانی سے 16 واں اوورز میں 11 وکٹوں سے حاصل کیا۔
#ابوذر نے 4 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے 104 جبکہ #اکرام نے 11 چوکوں اور ایک چکے کی مدد سے 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

25/10/2021

Shine_star_uttmankhell ✌️✌️
Video Credit: Professor Anis🔥

یاد رہے کہ عرفان نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ایک اوور میں ایک رن کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کے راہ بھی دکھائی اور ہیٹرک کا ...
17/10/2021

یاد رہے کہ عرفان نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ایک اوور میں ایک رن کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کے راہ بھی دکھائی اور ہیٹرک کا کارنامہ بھی سرانجام دیا۔۔۔
M.V.P
Match Victory plyer
شائین سٹار کا مایاناز الراونڈر عرفان کمال
Remarkable victory✌🏻❤

آج پلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمانخیل اور مسلم باغ الیون کے درمیان ایک دوستانہ میچ ہوا۔ مسلم باغ الیون کے کپتان  #حن...
17/10/2021

آج پلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمانخیل اور مسلم باغ الیون کے درمیان ایک دوستانہ میچ ہوا۔ مسلم باغ الیون کے کپتان #حنیف نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ شاین سٹار اتمانخیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 15 اوورز میں 150 رنز کا ہدف دیا۔ شاین سٹار کے طرف سے #اکرام اور #عرفان نے جارحانہ اوپن کیا۔ اکرام نے 45، عرفان 37 اور ندیم نے 29 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
جواب میں مسلم باغ الیون کے بیٹنگ لائن صحیح طرح نہ چل سکا اور #انیس، #رحیم، #عرفان اور کے تباہ کن باؤلنگ کے بدولت پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوئی۔
یاد رہے کہ عرفان نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ایک اوور میں ایک رن کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کے راہ بھی دکھائی اور ہیٹرک کا کارنامہ بھی سرانجام دیا۔۔۔
❤️✌️✌️✌️

آج ڈب فلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمانخیل کے کھلاڑیوں نے ایک دوستانہ میچ کھیلا۔16 رکنی سکواڈ کو دو ٹیموں میں تقسیم کی...
19/09/2021

آج ڈب فلنگ کرکٹ گراؤنڈ پر شاین سٹار اتمانخیل کے کھلاڑیوں نے ایک دوستانہ میچ کھیلا۔
16 رکنی سکواڈ کو دو ٹیموں میں تقسیم کیاگیا ایک ٹیم کا کپتان محمد انیس جبکہ دوسری ٹیم کے طرف سے کپتانی کا عہدہ محمد عرفان نے سنبھالا۔
انیس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائی جس میں اکرام نے 60، حارث نے 52 جبکہ روح اللہ نے 20 رنز بنا ڈالے۔
میچ آخر تک نہ چل سکا اور بدقسمتی سے میچ بارش کے وجہ سے منسوخ ہوگیا 😪

11/09/2021

❤️❤️❤️

09/09/2021
Today, a match has been played against Shine Star UTK and Hajilawang Eleven.Shine Star's Captain M. Anis won the toss an...
07/09/2021

Today, a match has been played against Shine Star UTK and Hajilawang Eleven.
Shine Star's Captain M. Anis won the toss and decided to bat first.
Shine Star didn't start well but in the end, Ghaffar and Roh Ullah played a tremendous inning, they scored 42 and 25 respectively and scored 94 in eight overs.
From Hajilawang side, no one played well and on this way all the team scored 72 and Shine Star got victory against Hajilawang Eleven.
From Shine Star UTK, Kashif recommended the good bowler in the match, He got two wickets and gave 11 runs in two overs while Anis, Rahim and Lihaz VIKI also bowl tremendously ....
It was the very. first victory of Shine Star UTK...
💪✌🏿

27/08/2021

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shine Star UTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share