گھنیلا کی آواز۔ voice of ghenela

گھنیلا کی آواز۔ voice of ghenela ہر لمحہ با خبر گھنیلا کی آواز کیساتھ

بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار جاوید مہانڈری گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے ...
02/03/2026

بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار جاوید مہانڈری گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو فائرنگ کے واقعے میں گولی لگی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے تھے اور لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Ghenila Tehsil Balakot District Mansehra
Balakot

Telephone

+923439353119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گھنیلا کی آواز۔ voice of ghenela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share