15/06/2026
گاہک جب مخلص دوست بن جائے، تو کام کام نہیں رہتا بلکہ رشتہ بن جاتا ہے! 🌹
ہمارے برانڈ کے بہت پرانے، معزز کسٹمر اور ہمارے دل کے بے حد قریب دوست ڈاکٹر عامر صاحب۔ آج ان سے مل کر اور یہ پیاری تصاویر بنا کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا اور سلامت رکھے، ڈاکٹر صاحب۔ آپ کا ہمارے ساتھ یہ دیرینہ مخلصانہ تعلق ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ✨
#احترام #محبتیں