22/02/2026
عبدالصمد بلٹ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کرنا ایک باصلاحیت فاسٹ بولر کے ساتھ زیادتی ہے۔
جس کھلاڑی نے محنت سے نام بنایا ہو اسے اچانک روک دینا مناسب نہیں۔
ایسے فیصلے کھلاڑی کے حوصلے پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔
کھیل میں ہمیشہ انصاف اور میرٹ کو ترجیح دینی چاہیے۔
کیونکہ ایک ہونہار کھلاڑی کی حوصلہ شکنی پورے کھیل کا نقصان بنتی
Stay strong, Samad Bullet ❣️