ZAHID. JUI

ZAHID. JUI دنیا کا سب سے بہترین یوٹرن تو بہ ہے

01/09/2026

❤️🏁❤️💕

28/08/2026

❤️💜💕

یہ پوسٹ ابھی سے شئر کریں وقت اور تاریخ نوٹ فرما لیں! ابھی سے اپنے تمام مصروفیات کو سمیٹ لیں اور اس عظیم الشان اجتماع میں...
27/08/2026

یہ پوسٹ ابھی سے شئر کریں
وقت اور تاریخ نوٹ فرما لیں! ابھی سے اپنے تمام مصروفیات کو سمیٹ لیں اور اس عظیم الشان اجتماع میں اپنے دوست احباب اور عزیز و اقارب کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ اس کارِ خیر سے رہ جائیں
​جنوبی اضلاع 2 روزہ مشترکہ تحفظ ختم نبوت اجتماع بنوں
​تاریخ، دن اور وقت
​تاریخ: 01 اور 02 اکتوبر 2026ء
​روز: جمعرات (صبح 10 بجے) تا نماز جمعہ
​👇مقام
​مدرسہ اسلامیہ جامعہ صدیقیہ، نزد دہائی وے، لنک روڈ ختم نبوت چوک، عظیم کلہ ڈومیل، بنوں
(زیر نگرانی)
خضرت مولانا قاری گل اعظیم صاحب ۔ ( امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع بنوں)
(زیر صدارت)
خضرت مولانا مفتی عظمت اللہ صاحب ( امیر عالمی تحفظ ختم نبوت ضلع بنوں)
​خصوصی بیانات کے موضوعات
​توحید باری تعالیٰ
​تحفظ عقیدہ ختم نبوت
​سیرت خاتم الانبیاء
​حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام
​عظمت صحابہ و اہل بیت
​اتحاد امت محمدیہ
​ظہور امام مہدی
​پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ
​تاریخ ساز، فقید المثال، عظیم الشان اجتماع
​زیرِ صدارت
​مولانا زبیراصدارت: مفتی عظمت اللہ سعدی (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، بنوں)
(​زیرِ سرپرستی)
​امیر مرکز: حضرت مولانا ناصر الدین خاکیونی صاحب
​نائب امیر مرکز: حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب (خانقاہ مہدیہ کندیاس شریف)
​خطیبِ اسلام: حضرت مولانا راشد مدنی صاحب (مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت)
​حضرت مولانا: بصیر خان حقانی صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، پشاور)
​خصوصی بیانات و مہمانِ گرامی
​حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب (مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت) - شاہینِ ختم نبوت
​حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب (مرکزی رہنما جمیعت علماء اسلام) - شاہینِ جمعیت، محافظ ختم نبوت
​حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، مردان)
​حضرت مولانا قاری اکرام الحق صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، مردان)
​حضرت مولانا محمد اسماعیل حجازی آبادی (مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت)
​حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب
​حضرت مولانا شیخ الحدیث عطا المنان صاحب (شیخ الحدیث جامعۃ البنات جامعہ اسلامیہ، بنوں)
​حضرت مولانا خواجہ نجیب احمد صاحب (خانقاہ سراجیہ کندیاس شریف)
​حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب (نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا
​حضرت مولانا شیخ اعزاز الحق صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل صوابی)
​حضرت مولانا عبد القيوم حقانی نوشہرا
​حضرت مولانا مفتی محمد امجد لاہوری صاحب (مرکزی مبلغ و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام)
​حضرت مولانا قاری اسلم صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نوشہرہ)
​حضرت مولانا عابد کمال حقانی صاحب (مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، بنوں)

26/08/2026

شہ پو ڈاڈا زڑگی رازا ملگری
سترگی پہ خپلو بڑو نہ درنیگی

22/08/2026

آج الحمدللہ ہمارے ہجرے میں جمیعت علمائے اسلام ضلع بنوں تحصیل ڈومیل کے کارکنان اور ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علاقائی مسائل کے حل، عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

19/08/2026

#قربــــــــــــــــــــــــــــــــــــان #علماء ❤️

18/08/2026

آمین 🙏

16/08/2026

اپنا منہ کلی کر کے میرے اکابر کا نام لینا۔

15/08/2026

داغا جھنڈہ میں دا غیرت نشان دے۔

10/08/2026

قائدہ اشارہ کاوہ

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAHID. JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share